نتائج تلاش

  1. دوست

    تیسری سالگرہ سوفٹویر ڈے کا انعقاد

    مولا خوش رکھے آپ لوگوں کو۔ میں جناب مونو کی انسٹالیشن پر ٹیوٹوریل لکھ سکتا ہوں۔ اس کا تعارف لکھ سکتا ہوں۔ اور بیسک ایپلی کیشن میں ہیلو ورلڈ والی چلے گی کیا؟ جی ٹی کے ابھی مجھے گھمن گھیریاں‌ دیتی ہے۔ ویسے ایک عدد ونڈو مع بٹن بھی حاضر کی جاسکتی ہے۔ تاکہ ذرا سواد برقرار رہے۔ چونکہ مجھے ذاتی طور پر...
  2. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صلی اللہ علیہ وسلم
  3. دوست

    نستعلیق کی تیاری

    ابوکاشان ان کی ویلیوز نکالنے کے لیے ہی اوپر میں نے سوال پوچھا تھا۔ فارمیٹ کیا ہو۔ ہیگزا ڈیسی مل؟ یا سادہ انٹیجر۔ عارف کریم اس سلسلے میں بہتر بتا سکیں گے۔ میں انشاءاللہ ایک پروگرام تیار کردیتا ہوں‌ جو ہر لفظ‌ کی ویلیو دکھاتا جائے گا۔ تاکہ اسے استعمال کرنے میں آسانی ہو۔ یہ کم سے کم الفاظ ہیں۔ 1980...
  4. دوست

    نستعلیق کی تیاری

    جی ایڈٹ میں ٹھیک کھلتا ہے۔ ابوکاشان اوبنٹو ایک آپریٹنگ سسٹم ہے۔ یہ لینکس کی ایک قسم ہے۔ لینکس کے بارے میں مزید اوبنٹو کے بارے میں مزید
  5. دوست

    پی ایچ پی Php

    گوگل پر learn php کے نتائج
  6. دوست

    نستعلیق کی تیاری

    میں‌ نے کےٹ‌ اور اوپن آفس دونوں ٹرائی کیے ہیں۔ اب جی ایڈٹ میں کھول کر دیکھتا ہوں۔ :rolleyes:
  7. دوست

    تیسری سالگرہ سوفٹویر ڈے کا انعقاد

    اچھا آئیڈیا ہے۔ ورڈپریس پر جہانزیب کررہے ہیں۔ میں‌ زیادہ سے زیادہ سی شارپ پر کوئی سادہ سا ٹیوٹوریل لکھ سکتا ہوں۔ زبان بذریعہ ٹیوٹوریل سکھانا زبان کے ساتھ زیادتی لگتی ہے۔ ٹیوٹوریل میں وہ تمام تفاصیل نہیں آسکتیں‌ جن کی وضاحت ضروری ہوتی ہے۔ تاہم سادہ سا تعارف پیش کرنے کی کوشش کرسکتا ہوں۔ وسلام
  8. دوست

    نستعلیق کی تیاری

    یہ فائلیں لینکس میں میرے پاس کھل نہیں رہیں۔ بائنری فارمیٹ کا ایرر آتا ہے اور پھر عجیب سے کریکٹر۔ جبکہ کرلپ والے کہہ رہے ہیں یہ یونیکوڈ میں‌ ہے۔ کونسا یونیکوڈ‌ ہے یہ :mad:
  9. دوست

    نستعلیق کی تیاری

    کرلپ والوں نے لگیچر لسٹ‌ جاری کی ہوئی ہے۔ یہ وہی مرزا جمیل والی لسٹ ہے جو اسی کے عشرے میں انھوں نے تیار کی تھی قریبًا 18000 لگیچرز۔ اس کی یونیکوڈ ویلیوز کے لیے میں پروگرام لکھ دوں گا۔ اتنا بتا دیں کہ ویلیوز سولہ کے نظام میں ہونی چاہئیں؟ میرے پاس یونیکوڈ حرف کو ریاضی کے عدد میں بدلنے سے اعشاری...
  10. دوست

    فائرفاکس میں املاء کی پڑتال

    چونکہ اس کی .aff فائل نہیں بنائی گئی۔ اب اس کا طریقہ کار کیا ہے یہ میرے علم میں نہیں۔ غالبًا یہ فائل سابقوں لاحقوں پر مشتمل ہوتی ہے جو الفاظ کی تلاش کا عمل تیز کردیتی ہے۔ ایک صاحب کچھ عرصے تک یہیں اس پر کام بھی کرتے رہے ہیں لیکن پھر وہ یکدم غائب ہوگئے۔ کاشف آپ اگر اپنا ای میل مجھے ذ پ کردیں تو...
  11. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صلی اللہ علیہ وسلم
  12. دوست

    آزاد مصدر ریاضیاتی اطلاقیہ

    ست بسم اللہ میں اس دن کا منتظر ہوں جب تمام اردو بولنے والے کمپیوٹر کی اصطلاحات کے فارسی اور عربی نام استعمال کیا کریں گے۔
  13. دوست

    فائرفاکس میں املاء کی پڑتال

    کاشف پہلے تو خوش آمدید دوسرے میں آپ کو صبح یہ فہرست ای میل کردیتا ہوں۔ ویسے اوپن آفس کی ڈکشنری لسٹ‌ سے بھی یہ اتاری جاسکتی ہے۔ جہاں‌ ہم نے جوں کی توں‌ جمع کروا دی تھی۔ بس نام ہی نام ہے کام نہیں کرتی وہاں‌ یہ۔ وسلام
  14. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صلی اللہ علیہ وسلم
  15. دوست

    مضمون How to install Mac OSX 10.5.2 (Leopard) in VMware in urdu

    اتنا آسان ہے کہ اس کے لیے آپ کو ایک عدد میک خریدنا پڑتا ہے۔ ورنہ موج کرو۔ ویسے تب تک احباب اوبنٹو سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔
  16. دوست

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    کَنگ فُو پانڈا :grin:
  17. دوست

    فائرفاکس میں املاء کی پڑتال

    اس لغت کا انسٹال کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ اتاریں اور رائٹ کلک سے فائر فاکس سے کھول لیں۔ فائرفاکس اسے بطور ایڈآن پہچان لے گا اور انسٹال کر لے گا۔ مجھے اب انگریزی والی لغت کی بجائے اسے فعال کرنا پڑا ہے۔ فائرفاکس صرف ایک لغت ہی چلا سکتا ہے شاید ایک وقت میں اور وہ بھی خود چننا پڑتی ہے۔...
  18. دوست

    آزاد مصدر ریاضیاتی اطلاقیہ

    اردو وکی پیڈیا کی زبان پر بھی مستقبل قریب میں ایک اچھا خاصا مقالہ لکھا جاسکتا ہے۔ یہ بھی اردو کی ایک ورائٹی بنتی جارہی ہے۔
  19. دوست

    نستعلیق کی تیاری

    رائے شماری بنا دیجیے پھر ایک۔ اور احباب جو خطاطی سے شغف رکھتے ہیں ذرا مکھڑا دکھائیں اس دھاگے پر۔ وسلام
  20. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صلی اللہ علیہ وسلم
Top