لگیچرز کی تعداد کو بڑھایا بھی جاسکتا ہے۔ یہ ستر کا عشرہ نہیں ہے کہ اخبارات سے الفاظ نکال نکال کر نوری نستعلیق کے گلائف بنائے جائیں۔ اس کے لیے اردو محفل پر موجود ڈیٹا ہی کام دے سکتا ہے۔ کام صرف پروسیسنگ ہے اور الفاظ کے پیٹرن نکالنا ہونگے۔ ایک بار لاجک بن گئی تو کوڈ لکھنا مشکل نہیں ہوگا۔ گلائف بیس...