آرمی چیف کو پہلے ہی اختیارات تفویض کیے جاچکے تھے۔
مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ یہ لوگ ہمیشہ پانی سر پر آجانے کے بعد کیوں اقدامات اٹھاتے ہیں۔ ایک طرف امن معاہدے کیے جارہے ہیں۔ دوسری طرف سوات میں طالبان کے بندے رہا نہیں کیے گئے اور وہاں پھر سے شورش شروع ہوگئی۔ اب رب جانے یہ وہی ہیں یا کوئی اور...