منصوبے بنا لیں ، بھتیجی نے ہی پکڑوا دینا ہے ۔۔
یہ بھی حد ہے کہ اقوام کہاں سے کہاں جا پہنچی ہیں اور ہمارے یہاں تو سرکاری سطح پر (رائز اینڈ شائن) سویرے سویرے لوگوں کو پتھروں ، عددوں اور وظیفوں سے حالات بدلنے کے طریقے بتائے جا رہے ہیں ۔۔
وسلام
البرٹا وغیرہ کا موسم دیکھ کر تو مریخ کا کوئی حصہ لگتا ہے ۔۔ میرے تایا زاد بھی مونٹریال سے البرٹا "ہجرت" کر گئے ہیں ، اور موسم کو کوستے رہتے ہیں ۔۔
وسلام