نتائج تلاش

  1. طالوت

    سچ تو یہ ہے!

    افسوسناک بات تو یہ ہے کہ اقوام عالم ہمیں بطور ایک قوم "ٹریٹ" کرتی ہیں مگر ہمی ایک قوم بننے کو تیار نہیں۔۔ اگر انھوں نے الکندی ، ابن رشد ، ابوالہیثم کے جوتے چاٹے ہیں تو ہمیں کیا تکلیف ہے ؟ مگر ہمارے پاس اتنے وسائل ہیں کہ ہم بغیر جوتے چاٹے بھی یہ سب کر سکتے ہیں ۔۔ صرف درست راستے کا تعین کرنا...
  2. طالوت

    مرد حضرات سے سوال ۔

    لیجیے مغل پہلے جاسوس اب باقاعدہ حملہ ۔۔۔۔۔۔۔ اب تو پورے زور شور سے مہم چلائی جائے ۔۔ وسلام
  3. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    ذرا موڈ خوشگوار رہے بہتر سے بہترین کی طرف لے جائیں گے ۔۔ وسلام
  4. طالوت

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    خواشگوار اندرونی و بیرونی دونوں ! خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ درجہ حرارت زمین کا بیان کیا جائے ناکہ مریخ یا کسی اور سیارے کا ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    بیت بازی کا کھیل!

    ن نَک دا تینوں بڑا خیال اے م مر کے وی کدی ویکھیں ع عشق نوں توڑ نبھانا کنج اے غ غبار چے وڑ کدی ویکھیں (:laugh::blush::laugh:) وسلام
  6. طالوت

    دیسی اشتہارات

    جلدی سے ٹھیک کرو بھئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جناب آپ نے شاید ای میل کے ذریعے یہ تصاویر وصول کی ہیں اور اسی صفحے سے ایڈریس لے کر یہاں پٹخ دیا ، ایسے یہ نظر نہیں آئیں گیں ۔۔ آپ کا آئی پی ایڈریس بھی نظر آ رہا ہے ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    بہتر تو ہوگی ہی کہ جناب کا موڈ "خوش" ہے وسلام
  8. طالوت

    دیسی اشتہارات

    :) :(:( :beating::beating::beating: :(:(:(:(
  9. طالوت

    دیسی اشتہارات

    نا !!!!!!!!!!!!!
  10. طالوت

    دیسی اشتہارات

    دکھائی نہیں دے رہیں ۔۔ وسلام
  11. طالوت

    اجالے ماضی کے !!

    ابن الہیثم ابن الہیثم: ’پہلے حقیقی سائنسدان‘ پروفیسر جم الخلیلی یونیورسٹی آف سرے، برطانیہ ایک تصوراتی خاکہ سب اتفاق کریں گے کہ آئزک نیوٹن دنیا کے عظیم ترین ماہر طبعیات تھے۔ کم سے کم سکول میں ہمیں جو پڑھایا جاتا ہے اس کے مطابق وہ جدید بصری علوم کے بانی ضرور تھے۔ سکول کی کتابیں عدسوں...
  12. طالوت

    بیت بازی کا کھیل!

    اے جذبہ دل گر میں چاہوں ، ہر چیز مقابل آ جائے منزل کے لیے دو گام چلوں ، اور منزل سامنے آ جائے (غلط اشعار کو اپنی باری کے موقع پر بریکٹس میں درست کردیں)
  13. طالوت

    بر صغیر کا ہندو مسلم تنازع - ارشاد احمد حقانی کا کالم

    حقائق جو بھی ہوں ، "باڈر لیس" ہونے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔۔ یہ بلاک افغانستان ، ایران اور وسط ایشائی ریاستوں کے ساتھ مل کر بنایا بھی جا سکتا ہے ۔۔ اور سارک کے رکن ممالک کے ساتھ مل کر بھی ۔۔ مگر بھارت کے ساتھ ایسے معاملات کا مطلب موجودہ حالات اور پاکستانیوں کی نفسیات کے حساب سے ، باقی...
  14. طالوت

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    میں نے تو سوچ رکھا ہے جونہی یہ ایک لاکھ پیغامات مکمل کرتے ہیں ، اس کے بعد تحقیق کی جائے اور اشارہ ملتے ہی ان کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے لیے نامزد کیا جائے ۔۔ بتانے کا ارادہ نہیں تھا مگر دھاگے کی مناسبت سے بتانا پڑا ۔۔ اس مناسبت سے مجھے شمشاد تک پہنچنے کے لیے مزید دس سال کی ضرورت ہے۔۔...
  15. طالوت

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ غازی یہ تیرے پرسرار بندے جنھیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی ----- وسلام
  16. طالوت

    سچ تو یہ ہے!

    سر پیٹتے بیٹے ، آنسو بہاتی مائیں ، سسکتے بلکتے بچے ، افسردہ گم سم بوڑھے ، غرض یہ کہ جس طرف نظر دوڑائیں تو بچہ بھوکا ہے تو مسلم ، عزت تارتار ہے تو مسلم ، جاہل ہیں تو مسلم ، قدرتی آفتوں میں مرتا ہے تو مسلم ، انتہا پسند ہے تو مسلم ، انسان بک رہا ہے تو مسلم ، مر رہا ہے تو مسلم ، دنیا کی شاید ہی...
  17. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    جی ہاں ، یہ زندہ باد تو بس عارضی ہے ۔۔ وسلام
  18. طالوت

    مرد حضرات سے سوال ۔

    دھاگہ نہیں زمرہ ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    مرد حضرات سے سوال ۔

    حجرہ ۔۔ دارا ۔۔ دو نام میری طرف سے ۔۔ کہ یہ دونوں جگہیں صرف مردوں کے لیے مخصوص ہوتی ہیں ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    محفل کی شہریت اور شہرت

    میرا خیال ہے کہ ہر ملک میں ایک مخصوص رقم کی اجازت ہوتی ہے جو آپ کسی دوسرے ملک لے جا سکتے ہیں۔۔ وسلام
Top