نتائج تلاش

  1. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    میں کھانے جا رہی ہوں الو گوبھی اور پراٹھا۔۔۔۔۔ظفری جی اکیلے اکیلے ہضم نہیں ہو گا پیٹ میں درد ہوا تو پھر نا کہنا بتایا نہیں تھا
  2. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    اللہ خیر اچھا اچھا بولیں ۔۔۔۔۔۔۔اللہ اپ کو صحت و زندگی دے
  3. زینب

    محفل کی شہریت اور شہرت

    پا جی یہ سینڈل والی بھی دو نمبری ہوتی ہے ویسے دو نمبری ہو یا دس نمبری ہوتی بڑی معنی خیز ہے ہاہاہاہہا
  4. زینب

    تعارف اردو محفل کے نئے رکن نایاب کو خوش آمدید کہیے

    کوئی مٹھائی کیک شیک کا بھی بندوبست ہوا یا ابھی تک سوکھی مبارکیں کی چل رہی ہیں
  5. زینب

    لاہور سے خبر

    جنگ تو انڈیا مسلط کرنا چاہتا ہے ہمیں‌تو اپنی حکومت سے شیکایت ہے کی سخت جوابی بیان کیوں‌نہیں دیتے۔۔۔۔ان کے بیانات دیکھے ہیں اب بھی انہوں نے الٹی میٹم دیا ہے 26 دسمبر تک کہ کاروائی نا کی گئی تو حملہ کریں‌گے ۔دیکھیئں جب انڈیا حملہ کرتاہے پاکستان پے تو کیا 71 کو بیٹھ کے رونا چاہیے یا اسی ڈر سے کہ اب...
  6. زینب

    پاکستان کے کچھ خوبصورت علاقے

    شاندار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنے ملک سے محبت اور بھی بڑھ گئی۔۔۔۔۔۔۔ہمارا ملک جتنا خوبصورت ہے اتنا شاید ہی دنیا میں کوئی ملک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس نظر لگ گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔
  7. زینب

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    اوہو یہ مغل بھائی کو ٹک شاک کا مشورہ دیتے دیتے اپ لوگ کہاں‌پہنچ گئے
  8. زینب

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    میں بھی آؤں گی نا میں نا آئی تو فیصل بھائی کا بھابی کے ہاتھوں جلوس نکلتاکیسے دیکھوں گی:grin:
  9. زینب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "جہانزیب

    جہانزیب۔۔۔۔۔امممممممم میری کچھ زیادہ بات نہیں ہوئی اب تک نایاب قسم کے بندے لگتے ہیں پر جتنی بھی بات ہوئی اچھے سلجھے ہوئے لگے مہزب سے۔۔۔
  10. زینب

    محفل کی شہریت اور شہرت

    سینڈل والی جتنے بھی نبمر کی ہو اپ کو سینڈل کے نمبر سے مطلب ہونا چاہیے اخر پڑنی تو سینڈل ہے ا
  11. زینب

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    کوئی اپنے بلاگ کے غم سے فرصت پائے گا تو اپ کے ٹوٹے دل اک خیال آئے گا نا
  12. زینب

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    طبیعت شریف ہو گی تو مسلے مسائل تو ہوں‌گے نا زونی:grin:
  13. زینب

    نا یاب جی معاون بن گئے

    بہت بہت مبارک ہو نایاب نیا عہدہ ملنے کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب پاور کی خوشی میں میرے جلاس میں شامل ہونا نا بھول جایئے گا جو میں‌انتظامیہ کے خلاف نکالنے والی ہوں
  14. زینب

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    ہائے اللہ میں ابھی بھابھی کو بلا کے لاتی ہوں فیصل بھائی پھر اپ کی خیر نہیں
  15. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    کیا ہوا اپ کو۔۔خیریت تو ہے نا بخار ہے یا کچھ اور
  16. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    سلام اب تو میں ائی ہوں اب شاید زین ائے
  17. زینب

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    اچھا تو پھر شناختی کارڈ چڑیل نے چیک کرنا ہو گا کہ دیکھ لے اس کی برادری کا تو نہیں انسان ہی ہے نا
  18. زینب

    لاہور سے خبر

    سب کی باتیں صیح پر کیا انڈیا حملہ کرے تو کیا کرنا چایے پاکستان کو کیا اپ لوگوں‌کے کہنے کا مطلب ہے کہ امریکہ کے جیسے بس احتجاج کریں زبانی اور انڈیا کو کرنے دیں جو وہ چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔جبکہ یہ بھی ہے کہ جنگ کا ماحول انڈیا نے بنایا ہوا ہے نا کہ پاکستان نے۔۔مانا کہ یہ جنگ 1اور 3 کا مقابلہ ہے پھر بھی...
  19. زینب

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    صرف دعا سے کام نہیں چلے گا بدتمیز تو ہمارے بلاگز لے کے یوں بھاگ گیا جیسے پاکستان میں نجی بنک لوگوں کا پیسہ لے کے بھاگ جاتے ہیں
  20. زینب

    امریکی کو صدر پڑنے والے جوتے تباہ کردیئے گئے ////بش کا اپنی غیر مقبولیت کا اعتراف

    جی معلوم ہے پر لفظی معنی جو بھی ہوں‌جو لطف "جوتے مارے کہنے میں‌ہے وہ جوتے پھینکے کہنے میں‌نہیں:grin:۔۔اور میں اسی لطف کو ختم ہوتا نہیں دیکھ سکتی ۔ہی ہی ہی
Top