متفق۔۔۔۔۔پر ظفری جو اپ نے کہا ویسے بھی کرنا تو بزدلی ہے نا کیا انڈیا پاکستان پے محدود حملے کرے امریکہ کی طرز کے تو پاکستان کو خاموش ہو جانا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔مانا کہ پاکستان کے لیے ایک انتہائی مشکل صورت حال ہے پر کیا یوں خاموشی اختیار کرنا بھی تو حل نہیںہے نا۔۔۔۔جبکہ یہ تو طے ہے کہ اگر انڈیا پاکستان...