جی ہاں پتا چلا تھا وہاں کے حالات ہم مکہ جاتے ہوئے جب ریاض کچھ دیر ارام کے لیے ٹہرے اور ایک ہوٹل سے کھانا لیا تو وہ پاکستانی تھا۔۔ ہماری گاڑی کی نمبر پلیٹ دیکھ کے اس نے کہا تھا کہ احتیاط سے رہیے گا کہیںگاڑی گھڑی کر کے سو نا جانا۔۔۔۔۔اول تو چوری ہو جائے گی اگر نا ہوئی تو انجن نکال کے لے...