نتائج تلاش

  1. زینب

    کیا آپ بارش میں چھتری لیتے ہیں؟؟

    ہمارے تو گھر میں چھتری ہے ہی نہیں پھر لینی کیا
  2. زینب

    گمشدہ اراکینِ محفل

    کون کون کب کب سے لاپتہ ہے
  3. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    السلام علیکمممممممممم کیسے ہیں سب بھائی بہن لوگ۔۔۔۔۔۔۔
  4. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    میں ابھی تک بھوکی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ناشتے کا سوچ رہی ہوں پر کسی بھی چیز پے نیت نہیں ٹک رہی کہ کیا کھاوں
  5. زینب

    مبارکباد عزیز امین ::سالگرہ مبارک!!

    میری طرف سے بھی عزیز امین کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
  6. زینب

    محفل کی شہریت اور شہرت

    اس کے پیچھ "القائدہ" کا ہاتھ ہو سکتا ہے
  7. زینب

    مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے

    ہاہاہہا مجھے کیا پتا عمران بھائی کتنے کے ملتے ہیں وہ تو میں‌نے وسیے ہی کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے گھر کے بنے پکوڑے کہیں نہیں ملتے
  8. زینب

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    انتہائی حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ابھی تک بش اور امریکی انتظامیہ نے جوتے کے پیچھے القائدہ کا ہاتھ ہے نہیں کہا۔۔۔۔۔۔۔
  9. زینب

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    ہاہاہاہا پانی کی بوتل ساتھ لے جاؤ۔لو میں نے پانی ولا مسئلہ حل کر دیا اب آپ جاؤ جا کے صحراؤں کی ریت چھانو
  10. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    اپ کو بھی خاص دعوت ہے۔۔۔اپ وک تو میں ایئر پورٹ‌ کے ایک ٹرمینل سے پک کر کے دوسرے پے اتار آؤں گیا ور اپ کو خبر بھی نا ہو گی
  11. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    ہاں وت اور کیاِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہانہ مل رہا ہے لیٹے رہنے کا بےفکرے ہو کہ اور اپ نخرے دکھا رہے ہو:grin:
  12. زینب

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے اب ریت پے بیٹھ بیٹھ کے بھی عادت بن گئی ہو گی
  13. زینب

    بش کو جوتا مارنے والے ہوشیار ہوں --------- انتباہ

    ہاہاہاہاہا جوتے کے بدلے تھپڑ‌مشکل نہیں پا جی
  14. زینب

    مبارکباد منفرد لب و لہجے کے شاعر اور ادیب آج واقعی "منفرد" ہو گئے

    مغل بھائی بہت بہت مبارک و ہماری صف میں انے پر
  15. زینب

    محفل کی شہریت اور شہرت

    یہ کامیابی کسی کو بھی نہیں ہو رہی کیوں‌بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. زینب

    جشن آزادی کے مبارک موقع پر ایک ’’ وال پیپر ‘‘ اردو دوستوں کی نذر

    ہایئں یہ کس وقت کی جشن آزادی ہے دسمبر میں؟؟؟
  17. زینب

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    موسم خشک ہے پر سردی کافی ہے اندر کا موسم بھی ٹحیک ٹھاک ہپے
  18. زینب

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    خاک جھاڑتے ہوئے اٹھتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ تو نیچے ان بیٹھا کرو نا ۔۔۔۔
  19. زینب

    مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے

    پانچ روپے آپ ڈالو پانچ روپے مغل بھائی ڈالیں دونوں‌مل کے پکوڑے کھاو:grin:
Top