نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    ڈنڈا مارنے کے علاوہ کیا طریقہ ہے شگفتہ بہن :)؟
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    نہیں سو رہے بہنا :) وعلیکم السلام ۔۔۔ جی خیریت سے ہیں الحمد للہ :) مجھے کیا ہوا ہے؟؟؟ بس یادداشت ہی تو کھوئی ہے
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    مجھے نیند آرہی ہے
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    گا میرے منوا گاتا جا رے۔۔۔۔۔۔جانا ہے ہم کا دور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    پہلے ہی کونسا اچھا ہے پی سی اس کے دفتر کا :laugh:
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    وعلیکم السلام پپو بھائی :) یار بتایا تو تھا میری یادداشت گم ہوگئی ہے۔۔۔کون سمانتھا کون ہیلن۔۔۔؟
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    اپنے اوفس کے پی سی پر سر دے مارو۔۔۔۔درد بھی ختم ہوجائے گا اور یہ سست پی سی بھی :rollingonthefloor:
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    آپ ہم سے چھوٹے نہیں ہیں جو ہمیں بھائی صاحب کہیں ۔۔۔۔۔ ابے یہ کیا لکھا ہے مجھے سمجھا تو دے پہلے :atwitsend: لو بھئی۔۔۔بھائی صاحب کہنے میں کیا ہے :unsure: لالہ کہو، بھیا کہو، بھائی کہو یا بھائی صاحب۔۔۔۔۔ مگر بھائی صاحب زیادہ اچھا لگتا ہے :) ارے ارے ارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. محمد امین

    کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک ۔۔۔۔۔

    کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک ۔۔۔۔۔
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    جی جی بالکل ۔۔۔۔۔۔۔۔ :ROFLMAO: مگر وہ جگہ وہ نہیں تھی جس کے بارے میں آپ گمان کر رہے ہیں :laugh: کیوں بھئی؟
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    تمام چھوٹے بھائیوں اور بہنوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہمیں گھر میں چھوٹے "بھائی صاحب" کے نام سے پکارتے ہیں۔۔۔۔تو ہمیں خوشی ہوگی اگر یہاں بھی اسی نام سے پکارا جائے :notworthy:
  12. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    اسےپتا بھی نہیں۔۔۔اس کی غیر موجودگی میں پٹھان نے چائے خانے پر قبضہ کرلیا بلکہ چائے میں خشخاش کا پانی بھی ملانے لگا
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    آپ کی تعریف۔۔۔۔ وہ اصل میں کل رات میری یادداشت کھو گئی تھی۔۔
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    آپ کی تعریف۔۔۔۔ وہ اصل میں کل رات میری یادداشت کھو گئی تھی۔۔
  15. محمد امین

    ہاہاہاہ۔۔۔۔۔ منفی تو کیا میں کبھی 4 ڈگری سے کم درجہ حرارت میں موجود نہیں رہا۔۔۔ مگر کراچی کی...

    ہاہاہاہ۔۔۔۔۔ منفی تو کیا میں کبھی 4 ڈگری سے کم درجہ حرارت میں موجود نہیں رہا۔۔۔ مگر کراچی کی سردی بہت خطرناک لگتی ہے مجھے پتا نہیں کیوں :)
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    السلام علیکم سب کو۔۔۔۔
  17. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    ہماری ذاتی باتیں محفل میں کیوں پھیلا رہے ہیں آپ؟؟ یہ سب تو ہم اپنے سب بھائی بہنوں کو خود ہی بتا دیتے ہیں :) ;)
  18. محمد امین

    پرسوں رات بہت شدید سردی تھی مگر محکمہ موسمیات والے 9 ڈگری بتا رہے تھے، جس پر ہمیں یقین نہیں

    پرسوں رات بہت شدید سردی تھی مگر محکمہ موسمیات والے 9 ڈگری بتا رہے تھے، جس پر ہمیں یقین نہیں
Top