خلیل بھائی نے بالکل ٹھیک کہا :) ۔۔۔ یوں تو دونوں ہی مضامین بہت اچھے اور اخلاص کے ساتھ لکھے گئے ہیں مگر دونوں میں ہی حقائق کو کسی حد مصنفین نے اپنی مرضی کے مطابق استعمال کیا ہے۔
اردو کس طرح کراچی کے چند علاقوں کی زبان ہو سکتی ہے :)؟؟ اس وقت پاکستان بھر کی سب سے زیادہ طباعتِ اردو ادب لاہور میں...