نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟

    جو نہ مل سکے وہی بے وفا یہ بڑی عجیب سی بات ھے جو چلا گیا مجھے چھوڑ کے وہی آج تک میرے پاس ھے تو ملتے ہیں افطار کے بعد (انشاءاللہ)
  2. حسن علوی

    مبارکباد عید کارڈز ،

    چلیں ٹھیک ھے ڈن ہوا، مجھے منظور ھے:) مجھے تو سویاں ملنے کے قوی امکانات موجود ہیں مگر آپ کو نقدی ملنے کے چانسس ذرا مخدوش ہیں:grin: ہاہاہاہاہاہا "پھر آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا";)
  3. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    مجھے شک ھے کہ انکا نام امتیاز علی تاج ھے نہ کہ تاج امتیاز علی۔ اگر میں غلط ہوں تو تصحیح فرمایئے گا
  4. حسن علوی

    شہر کا نام تو بتائیں

    لیسبرگ (ورجینیا-امریکہ) اب ' گ' سے
  5. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    یہاں انگلینڈ میں۔ س) کھوپڑی میں اگر دماغ نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟
  6. حسن علوی

    شہر کا نام تو بتائیں

    فلوریڈا سٹی (فلوریڈا) اب 'ڈ' سے
  7. حسن علوی

    موسم کا حال!

    کون جیتا ھے تیری زلف کے سر ہونے تک:(
  8. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    ایک ہی دن کے بعدلائن مین میٹر کاٹ کے لے جائے گا (بل کی عدم ادایئگی کی وجہ سے) س) سڑک کے کنارے لگے ٹریفک سائن بورڈ کس مقصد کے لیئے ہوتے ہیں؟
  9. حسن علوی

    موسم کا حال!

    ہائے شمشاد بھائی وہ کونسا لکی ڈے ہوگا جب آپ بھی کہیں گے کہ "اففففف سردی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔":(
  10. حسن علوی

    شہر کا نام تو بتائیں

    پھر 'خ'؟ نہیں اب بدلیں پلیز اب کوئی اور حرف دیجیئے
  11. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    متھن چکروتی (بھارتی اداکار) اب 'ت' سے
  12. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    کیونکہ وہ پھر ادھار نہیں رہتا:grin: س) ٹیوب لائٹ کی روشنی اچھی یا بلب کی؟ اور کیوں؟؟
  13. حسن علوی

    شہر کا نام تو بتائیں

    خراسان (ایران) اب 'ق' سے
  14. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    وہی پرانا مسلہ انکا بھی آپس میں ادھار چلتا ھے شاید اسی پر تو تو میں میں ہو جاتی ھے;) س) نیوٹن کا قانون کششِ ثقل کس نے بنایا؟:confused:
  15. حسن علوی

    شہر کا نام تو بتائیں

    جڑانوالہ (پاکستان) اب 'ہ' سے
  16. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    سعید انور (سابق ٹیسٹ کرکٹر) اب 'ر' سے
  17. حسن علوی

    انعام تین من پسند جگہیں گھومنے کا

    حسن ھے؟:eek: ارے شمشاد بھائی آپ شاید بھول رہے ہیں کہ حسن تو مانچسٹر میں ہوتا ھے:grin:
  18. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    کلاس کے بعد ایک بار پھر آن پہنچا:cool:
  19. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟

    کلاس کا ٹائم ہوا، اب مجھے جانا ھے
  20. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    قطعی نہیں، ویسے انڈا اچھا ابال لیتا ہوں;) س) چھوٹی عید کو بالخصوص بچوں ہی سے کیوں منسلک کیا جاتا ھے؟
Top