نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    ح سے حسن علوی (جان محفل:grin::grin::grin:) اب پھر 'ح' سے
  2. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    کوئی اور کیوں؟ ًمیں کیوں نہیں:grin:
  3. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟

    خیریں آئے تھے اور اب خیریں جا رہے ہیں;)
  4. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    عالیہ رشید (ٹی وی کمپیئر) اب 'د' سے
  5. حسن علوی

    موسم کا حال!

    جیسا کہ میں نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ شاید رات کو بارش تو وہی ہوا رات خوب بارش ہوئی۔ ٹھنڈ برقرار ھے ابرآلود موسم کے ساتھ۔ وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ بھی جاری ھے۔ سنا ھے پاکستان میں‌ ابھی تک سردی کا موسم پوری آب و تاب سے شروع نہیں ہوا:confused:؟
  6. حسن علوی

    شہر کا نام تو بتائیں

    عمان (تفصیلات معلوم نہیں) اب 'ن' سے
  7. حسن علوی

    صدر جنرل (ر) پرویز مشرف

    ہمت مرداں!!! جنرل مشرف لاجواب: http://www.youtube.com/watch?v=oS6JK7qTw8s&mode=related&search= شرم مگر تم کو نہیں آتی
  8. حسن علوی

    ون ڈے سیریز

    اسکا مطلب کہ انڈیا کے پاس اب بھی سیریز میں "کم بیک" کرنے کا موقع باقی ھے۔ ویسے پاکستانی کرکٹ کے بارے میں جنرل مشرف کے خیالات سنیں مجھے تو بڑا مزہ آیا، آپ بھی سنیئے امید ھے پسند آیئں گے http://www.youtube.com/watch?v=TYpeeFEJZ3c&mode=related&search= :grin::grin::grin::grin::grin:
  9. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    میں نے زندگی میں پہلی بار کھائے تھے کل، بہت مزے کے لگے۔ اب آپ ٹینشن نہ لیں میں نے بنانے سیکھ لیئے ہیں آپ بس پہلی فلائٹ سے پہنچنے والی بات کریں بینگن کے پکوڑے میں کھلاؤں گا۔
  10. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    آ ہاں راز کی باتیں‌نہیں پوچھا کرتے:rolleyes:۔ "پردے میں رہنے دو، پردہ نہ اٹھاؤ";) س) آسمان نیلا کیوں ھے؟
  11. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    سب ممبران کو حسن علوی کا آداب
  12. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟

    زندگی شرط ھے یہ آنا جانا تو لگا رہتا ھے ایک بار پھر جا رہا ہوں لوٹ آنے کےلیئے(انشآاللہ)
  13. حسن علوی

    موسم کا حال!

    موسم ابر آلود اور ٹھنڈ کا زور بڑھتا ہوا۔ آج بارش نہیں ہوئی، ہو سکتا ھے رات کو ہو جائے
  14. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    چلیں میں ہی سہی اب 'شمشاد بھائی' آجایئں
  15. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    وہ فلم تو ابھی بنی ہی نہیں کالیہ!!! س) اگر آپکو فلم میں کام کرنے کا موقع ملے تو کونسا رول کیجیئے گا؟
  16. حسن علوی

    مبارکباد ضبط کی محفل پر پہلی سالگرہ ۔۔

    بےبی ایک سال کا ہو گیا ھے ماشآاللہ:grin:، پہلی سالگرہ مبارک ہو ضبط آپکو
  17. حسن علوی

    شہر کا نام تو بتائیں

    ظ سے میرے علم میں تو کوئی شہر نہیں ھے اگر آپکو پتہ ہو تو ضرور بتایئں
  18. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    پتہ کریں اور مجھے بھی بتایئں;) س)‌ سورج کا چاند سے کیا رشتہ ھے؟
  19. حسن علوی

    شہر کا نام تو بتائیں

    ہونولولو (جاپان میں ھے شاید) اب 'ح' سے
  20. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    میں نے لکھی تھی جب پیپر میں سوال آیا تھا چوتھی جماعت کے:grin: س) تیل دیکھنے کے بعد تیل کی دھار دیکھنا بھی ضروری ھے کیا:confused:؟
Top