نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    مبارکباد عید کارڈز ،

    شمشاد بھائی گٹھ جوڑ کر لیں، مل جل کر کچھ نہ کچھ تو نکلوا ہی لیں گے;)
  2. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    کیونکہ پیسے خرچنے کو کوئی جگہ نہیں مل رہی ہوتی:) س) عید الفطر کو چھوٹی عید کیوں کہا جاتا ھے؟
  3. حسن علوی

    موسم کا حال!

    موسم دن بہ دن سرد ہوتا جا رہا ھے۔ ڈرتا ہوں کہیں سرد مہری کا شکار ہی نہ ہو جاؤں:grin: آج بھی بارش صبح سے ہو رہی ھے اور احتمال ھے کہ دن بھر ہوتی ہی رہے گی
  4. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    آداب!!! بس کچھ دیر کی حاضری دینے کےلیئے نمودار ہوا ہوں;)
  5. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟

    اب تمہارے حوالے وطن ساتھیو!!! الوداع اے محفل
  6. حسن علوی

    مبارکباد عید کارڈز ،

    یہ تو نا انصافی ھے جج صاحب:confused:
  7. حسن علوی

    مبارکباد عید کارڈز ،

    ہمممم چلیں میری تو خیر ھے چھڑا چھانٹ آدمی ہوں مگر کیا شمشاد بھائی!!!!!!!!!؟ ویسے بھی اپنے پارٹنر کی رائے لینا تو ضروری ھے نا باجو پھر آخر کام بھی تو ڈیوائڈ کرنا ھے نا۔ ہوور میں لگا لوں گا باقی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rolleyes: ویسے ریٹ کیا ملے گا آورلی؟ اوور ٹائم ملے گا کیا؟
  8. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    کیونکہ سال میں چار موسم جو ہوتے ہیں س) موسم بدلتے کیوں ہیں؟
  9. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    (ہاہاہاہا) فلم طیفا گجر پارٹ2 :grin: س) آج کونسی فلم دیکھی جائے؟
  10. حسن علوی

    مبارکباد عید کارڈز ،

    شمشاد بھائی کیا خیا ل ھے اس آفر کے بارے میں:(؟
  11. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    س) پاکستان فلموں‌میں میٹرک پاس کرنے کی کم از کم عمر کیا ہے؟ محمد علی (مرحوم ) کی کوئی سی بھی فلم دیکھ لیجیئے خود ہی اندازہ ہو جائے گا:) جب وہ ماں کے پاس آکر کہتے ہیں "ماں‌ماں میں پاس ہو گیا ماں، آج سے تم کپڑے نہیں سیا کرو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔" س) پاکستانی فلم انڈسٹری کب ترقی کرے گی؟
  12. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    لگتا ھے اس دھاگے کو کسی کرموں والے پیر صاحب کی دعا لگی ھے جو اتنا پھل پھول رہا ھے;)
  13. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    پنکھج اداس (غزل گایئک-بھارت) اب 'س'
  14. حسن علوی

    مبارکباد عید کارڈز ،

    باجو اتنے نوٹ آپ اکیلے کیسے خرچ کریں گی میری مدد لے لیں آپکا کچھ ہاتھ بٹائے دیتا ہوں:grin:
  15. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    جہاں تک میرا خیال ھے انگلینڈ میں تو کوئی 'جی ٹی' روڈ نہیں ھے:confused: کیوں باجو آپکے علم میں ھے کوئی ایسی جی ٹی روڈ یہاں؟ (جہاں بلو کی ٹور دیکھ کر بریکیں لگا کرتی ہوں;))
  16. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
  17. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    پکوڑے چکن پلاؤ دہی بڑے زردہ حلوہ(سوجی کا)
  18. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    کیونکہ درد یا تکلیف میٹھے نہیں ہوتے۔ س) انگلش فلموں‌ میں‌ ہیرو ہیروئن کھیتوں میں گانے کیوں نیہں گاتے؟
  19. حسن علوی

    مبارکباد عید کارڈز ،

    اتنے سارے نوٹ:eek:؟ لگتا ھے ضبط نے کسی بنک میں ڈاکہ مارا ھے:grin: ویسے ضبط جی اگر آپ روپوں کی جگہ پاؤنڈ اسٹرلنگ بھیج دیتے تو کافی آسانی رہتی باجو کو:rolleyes:
  20. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    مجھے پتہ تھا اسی لیئے تو افطار کے فوراً بعد کمپیوٹر روم کا رخ کیا:) اب شاید 'فاتح'
Top