تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا 10
رات کے راہی تو آئے مگر ہمسفر ساتھ نہ رہے:(
حسن علوی
Post #630
اکتوبر 1، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کسے جانا ہے؟
کلاس کا ٹائم ہوا اب چلوں گا، اللہ نے خیریت رکھی تو شام میں حاضری ہوگی۔ خدائے پامان
حسن علوی
Post #668
اکتوبر 1، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سمیع یوسف
سمیع یوسف کے شائقین کے لیئے نادر موقع (جو یوکے میں رہتے ہیں): انکا ایک عدد چیریٹی concert ہو رہا ھے بہت جلد ویمبلے ارینا، لندن میں۔
حسن علوی
Post #43
اکتوبر 1، 2007
فورم:
موسیقی کی دنیا
کون ہے جو محفل میں آیا 10
چور چوری سے جائے پر ہیرا پھیری سے نہ جائے;)
حسن علوی
Post #611
اکتوبر 1، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم جواب میں چنے
وہ بھی صحرا میںٹُن پھرتا ہوگا اسلیئے اسے بھی جہاز کہتے ہیں:grin::grin::grin: س) اگر پہیا ایجاد نہ ہوتا تو؟
حسن علوی
Post #537
اکتوبر 1، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 10
یونیورسٹی کی لیب سے محفل میں تانکا جھانکی:grin:
حسن علوی
Post #608
اکتوبر 1، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم جواب میں چنے
کیونکہ وہ اپنے گھر میں موجود اپنے لاڈلے "ککڑ" سے بہت سخت متاثر تھے:grin: س) انڈا پہلے آیا تھا یا مرغی؟
حسن علوی
Post #535
اکتوبر 1، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موسم کا حال!
ہیٹنگ مسلسل آن ھے اور ٹھنڈ بدستور قائم:( یہ کہاں آ گیا ہوں میں میرے ربا
حسن علوی
Post #583
اکتوبر 1، 2007
فورم:
گپ شپ
کیا آپ کو کرایہ پر فلیٹ چاہیے
کوئی بات نہیں، بڑے بڑے دیشوں میں چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں:grin:
حسن علوی
Post #52
اکتوبر 1، 2007
فورم:
تصاویر
کیا آپ کو کرایہ پر فلیٹ چاہیے
:dontbother: :dontbother: اف اتنا وزن، نہیں شمشاد بھائی میں غریب نمانا تو صرف 135 پاؤنڈ کا ہی ہوں گا مشکل سے:grin: ترِ دامنی پہ شیخ ہماری نہ جایئو دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں;)
حسن علوی
Post #51
اکتوبر 1، 2007
فورم:
تصاویر
قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟
کوئی یہ بتا دے اگر فجر کی جماعت کھڑی ہو جائے تو کیا جماعت کے ساتھ ملنا چاہیئے یا پہلے دو رکعت سنت ادا کی جائے اور پھر جماعت کے ساتھ ملا جائے؟ شکریہ
حسن علوی
Post #35
اکتوبر 1، 2007
فورم:
اِسلامی تعلیمات
شہر کا نام تو بتائیں
وہاڑی، پاکستان (سابق کرکٹر وقار یونس کا آبائی شہر) اب 'چ' سے
حسن علوی
Post #73
اکتوبر 1، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا سکول
آیئے آیئے خیر سے وقت مل گیا آپکو سکول آنے کا:mad::mad: اتنی چھٹیاں کیوں کیں؟
حسن علوی
Post #335
اکتوبر 1، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 10
ادھر سے گزر رہا تھا سوچا سلام کرتا چلوں;) اب شاید شمشاد بھائی یا پھر راہبر:rolleyes:
حسن علوی
Post #604
اکتوبر 1، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم جواب میں چنے
گھڑی کلاک وائز ہی کیوں چلتی ھے؟
حسن علوی
Post #532
ستمبر 30، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 10
خوش آمدید، پخیر راغلے فاتح کیسے مزاج ہیں؟
حسن علوی
Post #565
ستمبر 30، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نام بتائیں آخری یا دیے گئے حرف سے
عامر سہیل - سابق ٹیسٹ کرکٹر اب 'م' سے
حسن علوی
Post #631
ستمبر 30، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کیا پکایا اور کیا کھایا
ہاں بھائی یہاں پے کھانے کی سرسری سی ترکیب بھی بتانی پڑتی ھے، ضروری ھے;)
حسن علوی
Post #273
ستمبر 30، 2007
فورم:
کچن کارنر
کون ہے جو محفل میں آیا 10
بابا ہم تو کب سے یہیں موجود ہیں اب کوئی اور بھی تو آئے نا
حسن علوی
Post #562
ستمبر 30، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
شہر کا نام تو بتائیں
فیض آباد راولپنڈی میں ایک مشہور جگہ ھے جو لانگ روٹ کی بسوں/ویگنوں کے اڈوں کے لیئے جانا جاتا ھے۔
حسن علوی
Post #71
ستمبر 30، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top