نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    کیا بتاؤں شمشاد بھائی سوچا تھا کہ افطاری سے پہلے تو اٹھ ہی جاؤں گا پر شومئی قسمت ہمیں کیا معلوم تھا کہ یہ سب ہوگا:( خیر اب پچھتائے کیا جب چڑیاں چگ گیئں کھیت:rolleyes: آئندہ دھیان رکھوں گا۔ آج سحری میں‌ قیمہ پراٹھہ ود چائے کا کوف;)
  2. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    ڈیتھ کلاک یہ کیا شوشہ ھے جناب؟ اسکے مطابق تو میں Sunday, November 3, 2058 کو مر رہا ہوں:eek: Seconds left to live 1,611,843,892 یہ نہیں ہو سکتا
  3. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟

    ارے محفل میں تو الو بولنے لگے:eek: چلنا چاہیئے خدائے پامان
  4. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    آج تو خواب غفلت میں افطاری بیتی۔ گھر پر کوئی تھا نہیں اور خود کو کچھ ڈھنگ سے بنانا نہیں آتا بس ہوا خوری کی اور غصہ پیا، صبر شکر کیا اور چپ سادھ کر بیٹھے رہے۔
  5. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    اپنی مہارت کا ثبوت جو دینا ہوتا ھے س) بھینگے کو دو دو کیوں نظر آتے ہیں؟
  6. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    قدرے توقف کے بعد حاضر ہوں، آج تو بہت تھک گیا تھا اور ایسا سویا کہ مغرب کے بعد جاگ آئی وہ بھی اتفاقاً۔ گھر پر کوئی بھی نہیں تھا پھر جلدی سے اٹھ کر پانی پیا اور روزہ کھولا۔ پہلی بار یوں ہوا ھے خیر سنا ھے زندگی میں بہت سی چیزیں پہلی بار ہی ہوا کرتی ہیں۔ ایسی صورت میں روزے پر تو کوئی فرق نہیں پڑتا...
  7. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    حسن علوی!!! حاضر جناب لو جی خیر سے آج کی حاضری تو ہوئی:)
  8. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    سحری میں پراٹھہ چکن قورمہ اور ساگ۔ اور چائے بھی (چار و ناچار پینی پڑتی ھے)
  9. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    خشاف؟ یہ کیا ہوتی ھے زکریا بھائی؟
  10. حسن علوی

    موسم کا حال!

    آج قدرے خوشگوار موسم اور مطلع صاف ھے۔ بارش نہیں ھے ورنہ تو ہر وقت ہلکی ہلکی ہوتی ہی رہتی ھے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 14 ڈگری۔
  11. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    کچھ وقت کےلیئے حاضر خدمت ہوں اب شمشاد بھائی یا پھر سے وارث:)
  12. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟

    حضرات ایک ضروری اعلان سنو!!! مانچسٹر اور اسکے مضافات میں آزان مغرب کا وقت ہوا چاہتا ھے باقی علاقوں میں رہنے والے اپنے مقامی وقت کے مطابق روزہ افطار کریں۔ اعلان ختم ہوا شکریہ:grin: میں چلا
  13. حسن علوی

    موسم کا حال!

    رم جھم رم جھم پڑے پھوار تیرا میرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو;) شمشاد بھائی یہاں بہت بارش ہوتی ھے خدا کی پناہ اتنی بارش پاکستان میں ہو تو نہ جانے کیا ہو:eek:
  14. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    ہاہاہا دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ھے چلیں دیکھیئے کیا ملتا ھے کچھ دیر بعد سب گوش گزار کروں گا
  15. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    کوئی مقصد نہیں، اسلیئے ہوتا ھے کہ بندہ آفس لیٹ پہنچے س) سر پھرے اور پاگل میں کیا فرق ھے؟
  16. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    ہم سا ہو تو سامنے آئے:grin:
  17. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    افطاری میں تو ابھی بہت ٹائم باقی ھے۔ آج جانے افطاری میں کیا ملے:confused:؟
  18. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    یہ بھی بڑا بے وفا ہوتا ھے، مشکل وقت میں یہ بھی ساتھ چھوڑ جاتا ھے:( س) موٹرسایئکل کے دو ہی پہیئے کیوں ہوتے ہیں؟
  19. حسن علوی

    موسم کا حال!

    موسم قدرے خوشگوار ھے۔ بارش ہوئی آج صبح۔
  20. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    آداب عرض ھے اب شاید فاتح یا وارث
Top