نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

    اس وقت کام جاری ہے۔۔ لائبریری میں شراکت ہو جائے گی۔۔
  2. مہدی نقوی حجاز

    ہوتے رہے اداس کنارے تمام شب (اصلاح)

    بہت عالی غزل ہے۔۔ بس چند نکات کی نشاندہی کردیکھتے ہیں کہ اس میں ہماری اصلاح بھی درکار ہے۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

    جی ہوگی یقیناً٘ اب تازہ کلام نہیں ہوتا تو پرانی ڈائری کھول کر کوئی پرانی غزل ہی شریک کردیتا ہوں۔۔ لیکن عروض تو اب تک بھی ہماری سمجھ میں نہیں آئی جبکہ عروض پر ایک مستقل کتاب لکھ چکا ہوں۔۔ :LOL:
  4. مہدی نقوی حجاز

    غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

    جی اور ویسے بھی یہ غزل تو ہماری پہلی غزل ہے۔۔۔ اس سے قبل ہم صرف دہ مصرعوں پر مشتمل غزل لکھتے تھے :D
  5. مہدی نقوی حجاز

    مینگو سڑک پر ایک گھر

    محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب اس پر بھی نظر ثانی فرمادیجیے۔۔
  6. مہدی نقوی حجاز

    غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

    اب اتنی پرانی غزل پر کیا وقت تلفی کریں محترم؟؟
  7. مہدی نقوی حجاز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہاں ازو بہ رخش داشتم تماشائے نظر بہ جانب من کرد و شرمسار شدم شرف
  8. مہدی نقوی حجاز

    مینگو سڑک پر ایک گھر

    حضور ہم کہاں لگے ترجمے کرنے۔۔۔ اور جیسا کہ ہم اکثر کہتے ہیں ہماری اردو ہماری فارسی سے بھی زیادہ بری ہے اور انگریزی ان دونوں سے۔۔ یہ تو صرف ایک کام شروع کیا ہے کہ دیکھیں کیا ہوتا ہے۔۔ ویسے تو ہم نثر بہت کم لکھتے ہیں۔۔۔ زیادہ تر منظومات کا قتل کیا کرتے ہیں۔۔ ویسے کیا یہ ترجمہ ٹھیک ہوا ہے؟؟
  9. مہدی نقوی حجاز

    عشق کو تا خرد پر اندازد

    عشق کو تا خرد پر اندازد
  10. مہدی نقوی حجاز

    مینگو سڑک پر ایک گھر

    The House on Mango Street کا ترجمہ درج کر رہا ہوں اردو کی اصلاح فرمادیجے گا۔ By: Sandara Cisneros مینگو سڑک پر ایک گھر ہم شروع سے مینگو میں نہیں رہتے تھے۔ اس سے پہلے ہمارا گھر لومیس کے تیسرے مالے پر تھا، اور اس سے پہلے کیلر میں۔ کیلر سے پہلے پاؤلینا میں رہتے تھے اور اس سے پہلے کا مجھے یاد...
  11. مہدی نقوی حجاز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ اتفاق مبارک ہو مومنوں کے لیے کہ یک زباں ہیں فقیہان شہر میرے خلاف
  12. مہدی نقوی حجاز

    غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

    شاید مقطع اس ڈھنگ سے لکھا جائے تو درست ہوگا۔۔ ترے اشعار میں مہدی اگرچہ رعب باقی ہے مگر جلاد سی تیری وہ باتیں اب نہیں باقی۔۔ احمد بلال صاحب میں مزمل کی رائے سے متفق ہوں مروت میں چپ رہنا درست نہ ہوگا۔
  13. مہدی نقوی حجاز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ طرفہ ماجرا ہے کہ حسرت سے مل کہ آہ کچھ جان و دل کو اور بھی شوریدہ کر چلے حسرت
  14. مہدی نقوی حجاز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ نصیب خضر دوراں زہے شان کبریائی کہ وہ رہزنوں سے مانگے تب و تاب رہنمائی جوش
  15. مہدی نقوی حجاز

    غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

    وہ کیوں جناب اگر ہمیں تنقید مطلوب نہ ہوتی تو ہم اس "اصلاح سخن" میں کیوں کر رکھ چھوڑتے؟
  16. مہدی نقوی حجاز

    غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

    معذرت کس بات کی محترم۔۔۔ آپ ہمارے محسن ہیں۔۔ یہ معذرت کی کیا وجہ ہے؟:rolleyes:
  17. مہدی نقوی حجاز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    وصال میں بھی وہی ہے فراق کا عالم کہ اس کو نیند مجھے رت جگے کہ عادت ہے فراز
  18. مہدی نقوی حجاز

    غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

    آپ کی نشاندہی کا ممنون ہوں۔۔۔ اساتذہ کا انتظار رہے گا۔۔ ویسے پہلی مرتبہ اپنی بحر اور وزن کی غلطی دیکھ کر تعبجب سا ہوا۔۔ خیر ویسے بھی ہمیں عروض سے کسی قسم کی سلام دعا نہیں۔۔ :)
  19. مہدی نقوی حجاز

    یوسفی آدھا مسلمان!

    غالب نے خود کو اس بنا پر آدھا مسلمان کہا تھا کہ شراب پیتا ہوں، سؤر نہیں کھاتا۔فقیر سود کھاتا ہے، حرام شے نہیں پیتا کہ وہ وسیلئہ معاش نہیں۔ حضرت موسٰی کی امّت نے تو سونے کے بچھڑے کی صرف پرستش ہی کی تھی۔ہم تو اس سے افزائش نسل کا کام بھی لینے لگے ہیں۔سود پر روپیہ چلانا انسان کا دوسرا قدیم ترین پیشہ...
  20. مہدی نقوی حجاز

    دیکھا جو مجھے گرم نظر بزم عدو میں..

    دیکھا جو مجھے گرم نظر بزم عدو میں..
Top