نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    مت للچاو بھئی ہاسٹل کا کھانا کھا کھا کر ایسے ہی بور ہو چکے ہیں ۔۔۔۔وہی روز کا مینو وہی گھٹیا کوک مجال ہے اس کے ذائقہ میں ذرا فرق آجائے ۔۔۔
  2. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    اوہ مائی گاڈ کیا بات ہے سچ مچ منہ میں پانی بھر آیا ۔۔۔۔
  3. محمد علم اللہ

    ادبی لطائف

    پطرس بخاری سے عبد المجید سالک نے کہا کہ آپ اپنے مجموعہ کا نام ’’بخاری شریف‘‘ رکھ دیجئے گا کافی پسند کی جائے گی پطرس بخاری نے برجستہ جواب دیا اور آپ اپنے مجموعہ کا ’’کلام مجید ‘‘رکھ دیجئے گا ۔۔:jokingly:
  4. محمد علم اللہ

    مشورے اور تجاویز درکار ہیں۔

    السلام علیکم سر آپ کی رہنمائی کے مطابق میں نے کیا اور بہت حد تک کامیابی بھی ملی لیکن اس کو دائیں سے بائیں کیسے کروں اور ایک اور دونوں طرف دائیں بائیں سائڈ میں جو حصہ باریک نظر آ رہا ہے اس کو بولڈ کیسے کریں یا فونٹ کیسے بڑھائیں ۔۔۔سمجھ نہیں آ رہا ۔۔۔
  5. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    مٹن سوپ کیا بات ہے ہم تو صرف چکن سوپ جانتے ہیں۔۔۔
  6. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    کیا بن رہا ہے ذرا زیادہ بنائیے گا ہمیں بھی بھوک لگی ہے ۔۔۔
  7. محمد علم اللہ

    بلاگ پر لکھی جانے والی تحریریں ادب کا حصہ ہیں یا نہیں؟

    شمشاد بھائی مہمان کو چائے پیش کر کے میزبان ہی غائب۔۔۔۔:good:
  8. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    اور کیا ہو رہا ہے فرمائیں ۔۔۔۔۔یہ ملائکہ کہانی چھیڑ کر کہاں بھاگ گئی؟
  9. محمد علم اللہ

    بلاگ پر لکھی جانے والی تحریریں ادب کا حصہ ہیں یا نہیں؟

    اوہ کیا بات ہے چلئے ایک نیا لفظ سننے کو ملا ۔۔۔۔شکریہ:?
  10. محمد علم اللہ

    بلاگ پر لکھی جانے والی تحریریں ادب کا حصہ ہیں یا نہیں؟

    چائے کا بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی لیکن یہ تو دو دو کپ ہے اور روم پارٹنر بھی سو چکا ہے اب ایک آپ لے لیجئے اور ایک میں ہاہاہا:drink1:
  11. محمد علم اللہ

    منفرد نام

    ممکن ہے کسی زمانے میں انھوں نے شاعری بھی کی ہو ۔۔۔۔:chill:
  12. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    میں نے سوچا اس ہیلوووو کی جگہ ہائی کہوں جیسا کہ ہمارے کلاس کی لڑکیاں کہتی ہیں لیکن یہ ہماری تہذیب کا حصہ نہیں اس لئے :AOA: کیسے ہیں ۔۔۔ اور بتائیے؟؟
  13. محمد علم اللہ

    بلاگ پر لکھی جانے والی تحریریں ادب کا حصہ ہیں یا نہیں؟

    بھائ سب کو اپنی بات کہنے کا حق ہے میں آپ کے سر کچھ تھوپ تھوڑے ہی رہا ہوں ۔۔۔۔اور ہاں یہ ۔۔۔ ’’مٹی پاؤ‘‘ ۔۔۔کیا ہے بھائی کوئی کوڈ ورڈ ہے کیا ۔۔۔۔:act-up:
  14. محمد علم اللہ

    منفرد نام

    نام ،مقام کا نام ،نسبت،رسالہ ،گفتگو اور شاعری سبھی منفرد ہے اچھی شیرنگ ہے ۔۔۔۔بہت خوب مبارکباد۔
  15. محمد علم اللہ

    شوہر کا شکوہ

    تخلیق کار کا تو نام بتائیے ایسے شیرنگ بہت خوب ہے ہم اس کے خالق کو بھی جاننا چاہیں گے۔
  16. محمد علم اللہ

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    بھائی لفظ ’’سمن ‘‘۔۔۔۔۔کچھ عجیب سا نہیں لگتا ہے۔۔۔:atwitsend:
Top