نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    منفرد نام

    ارے بھائی مزاحیہ شاعروں کے نام کا بھی تو کوئی ذکر کریں۔۔۔:-o بارود چھتے پوری میاں نمک پاش سلمہ جہاز دیوبندی حیات گڑ بڑ۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ
  2. محمد علم اللہ

    بلاگ پر لکھی جانے والی تحریریں ادب کا حصہ ہیں یا نہیں؟

    ساتھیو! پچھلے کچھ دنوں سےہمارے دوستوں کے درمیان بلاگنگ اور ادب کو لے کر بحث ہو رہی ہے۔میرے ایک دوست کا کہنا ہےآج بلاگو ںمیں جو لکھا جا رہا ہے، وہ بیس ۔پچیس سال بعد بھی پڑھا جاتا رہے، تو اس پر غور کیا جا سکتا ہے کہ وہ ادب کہلانے کے قابل ہے یا نہیں۔جبکہ ایک اور دوست کا کہنا ہے یہ سوال ایسا ہی ہے...
  3. محمد علم اللہ

    جون ایلیا سامنے ہو کے دلنشیں ہوتا

    بہت خوب وقار بھائی میں نے منفرد نام والے ٹیگ میں کچھ منفرد نام پوسٹ کر دئے ہیں شاید آپ نے دیکھا نہیں ۔
  4. محمد علم اللہ

    منفرد نام

    محمداحمد
  5. محمد علم اللہ

    آج میرے ہاسٹل کا میز شروع ہوگیا اب کھانے کے لئے ہوٹل نہیں جانا پڑے گا ہا ہا

    آج میرے ہاسٹل کا میز شروع ہوگیا اب کھانے کے لئے ہوٹل نہیں جانا پڑے گا ہا ہا
  6. محمد علم اللہ

    اور اس اولے نے قلعہ معلی میں منعقدہ مشاعرہ کا کیا کیا ؟سنا ہے سارے شاعر سر منڈائے ہوئے تھے۔

    اور اس اولے نے قلعہ معلی میں منعقدہ مشاعرہ کا کیا کیا ؟سنا ہے سارے شاعر سر منڈائے ہوئے تھے۔
  7. محمد علم اللہ

    منفرد نام

    ہمارے شہر میں ایک حلوائی ہے "بادشاہ حلوائی"ویسے تو یہ دیسی گھی کی کچورڑی کے لئے معروف ہے ۔لیکن جنھوں نے ان کے ہاتھ سے ایک بار کچوڑی کھائی ہے وہی جانتے ہیں ان کی کچوڑی کا مزا۔قیمت پوچھنے پر ہمیشہ لاکھوں اور کروڑوں میں ہی بتاتے ہیں مثلا۔۔۔ 1)آپ نے ادا کئے ایک لاکھ روپئے(100)روپئے 40000 روپئے کی...
  8. محمد علم اللہ

    منفرد نام

    میرے کلاس میٹ کا نام ہے آرکا عالم۔۔۔ایسے آپ نے فرعون ابولہب ابوجہل ہاروت ماروت ہامان ۔۔اور۔۔۔ یزید وغیرہ نام سنا ہے کیا ؟:razz::razz::razz::razz:
  9. محمد علم اللہ

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    تھینک یو نبیل بھائی پہلے جواب دینے کا شکریہ یہ رہا میرے بلاگ کا لنک http://alamullah.blogspot.in/میں نے کوشش کی ہے لیکن ابھی بہت کمیاں ہیں پر میں اسے درست نہیں کر پا رہا ہوں۔مدد کی درخواست ہے پلیز۔۔۔
  10. محمد علم اللہ

    تعارف میرا سرسری تعارف

    یہ ترکی نہیں ہے یہ تحریک بہت دنوں سے چل رہی ہے ایک زمانہ میں میری بھی رائے یہی تھی لیکن اب میں نے اپنی رائے سے رجوع کر لیاہے ۔ترکی کی بات تو دوسری تھی وہاں کا پس منظر بھی دوسرا تھا ۔مجھے نہیں لگتا کہ ایسا ہوگا فی الحال آپ بھی ٹینشن نہ لیجئے ۔اس پر کافی بحثیں اور لے دے ہو چکی ہے اپنے آخری عمر میں...
  11. محمد علم اللہ

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا جواب دوں۔۔۔۔ایسے آپ سہی کہ رہے ہیں چلئے پھر کبھی ٹرائی کروں گا۔
  12. محمد علم اللہ

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    ابن سعید بھائی نہیں ہو رہا کوئی آسان طریقہ بتائیے مجھے تیکنیکی معلومات زیادہ نہیں ہے۔
  13. محمد علم اللہ

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    @محمداحمدبھائی سلام مسنون میں بلاگ کو اردیانے میں لگا تھا تھوڑی بہت کامیابی ملی لیکن ابھی اطمئنان نہیں ہوا ہے یہ تو بائیں سے دائیں نظر آرہا ہے دائیں سے بائیں کیسے کروںِ؟http://alamullah.blogspot.in/ محمداحمد ابن سعیدبھائ ذرا توجہ فرمائیں۔۔۔۔
  14. محمد علم اللہ

    تعارف میرا سرسری تعارف

    @یوسف-2صاحب میرا سلام قبول کیجئے۔
  15. محمد علم اللہ

    تعارف میرا سرسری تعارف

    اشرف صاحب آپ کی شمولیت ہمارے لئے خوشی کا با عث ہےخوش آمدید۔۔۔آپ کی تحریریں میں پڑھتا رہا ہوں ۔۔۔لیکن یہاں پر میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ آپ نے یہ سوال کیونکر کیا ہے ؟اس کا بہتر جواب تو آپ خود ہی دے سکتے ہیں کہ آپ اردو کے سرکاری و غیر سرکاری دونوں اداروں سے واقف ہیں اور صرف واقف ہی نہیں تجربہ...
  16. محمد علم اللہ

    تعارف میرا سرسری تعارف

    ابوشامل بھائی علم اللہ کا سلام قبول کیجئے میں آپ کی تحریریں انٹرنیٹ کی دنیا میں بہت دنوں سے پڑھ رہا ہوں ابن سعیدصاحب کی وساطت سے اب آپ سے بات کرنا بھی ممکن ہو سکے گا ناچیز کا بھی اسی میدان سے تعلق ہے اس لئے خوشی ہوئی بقیہ ملاقات کے بعد۔
  17. محمد علم اللہ

    اپنے بلاگ کو مزید انٹرایکٹیو کیسے بنائیں ،براہ کرم مشورہ دیں

    نبیل بھائی یہ سب کیسے ممکن ہوگا آپ نے جو کچھ بتایا ہے وہ کچھ بھی پلے نہیں پڑ رہا اس فیلڈ کے ہم ابھی مبتدی ہیں اس لئے آپ واضح انداز میں بتائیے پلیز۔۔۔
  18. محمد علم اللہ

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    بھائی میں تو تھک گیا نہیں ہو رہا کیا کروں پلیز بتائیے میرا کیوں نہیں ہو رہا ۔۔۔۔۔
Top