یہاں تو انگریزی، فارسی، عربی، ہندی، جرمن، فرینچ، گریک، وغیرہ وغیرہ زبانیں بولنے اور پڑھنے والے موجود ہیں۔۔ کیا انگریزی پڑھنے کے بعد آپ پھُر امریکہ چلے جاتے۔۔؟:)
جناب آپ کو انگریزی آتی ہے۔۔آپ مزاق کررہے ہیں۔۔چلیں آپ بتائیں کہ انگریزی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں۔۔بتائیں تو ذرا۔۔
اداکارہ میرا نے قومی ترانے کا خالق علامہ اقبال کو قراردے دیا
لاہور…اداکارہ میرا نے قومی ترانے کا خالق علامہ اقبال کو قراردے دیا۔میرا کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ ان پر تنقید کرتے اور مذاق اڑاتے ہیں لیکن وہ اسے دل پر نہیں لیتیں ۔انہوں نے اسپتال کی تعمیر تک شوبز سے دور رہنے کا اعلان کر دیا۔لاہور میں...
The scholarships will cover tuition fee and other expenditures such as transportation, books, lodging and incidentals
مکمل پڑھنے کے لیئے کلک کیجئے۔۔۔ادھر الف کے اوپر
اعلیٰ تعلیم میں ہی قوموں کا وقار پوشیدہ ہے، پرنس کریم آغا خان
کراچی …پرنس کریم آغا خان کا کہنا ہے کہ اعلیٰ تعلیم میں ہی قوموں کا وقار پوشیدہ ہے، ہمیں آنے والے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے۔کراچی میں آغا خان یونیورسٹی کے سالانہ کانوکیشن سے خطاب کرتے ہوئے پرنس کریم آغا خان نے کہ...