نتائج تلاش

  1. کاشفی

    بہزاد لکھنوی دیکھ سکنے کی ہم کو تاب نہیں - بہزاد لکھنوی

    غزل کی پسندیدگی کے لیئے بیحد شکریہ قیصرانی بھائی۔۔ خوش رہیں۔۔
  2. کاشفی

    بہزاد لکھنوی عشق کی اب وہ صبح و شام نہیں - بہزاد لکھنوی

    جی بالکل یہ نظامِ زندگی ہے ۔۔ بہت شکریہ پسندیدگی کیلئے برادر۔ خوش رہیئے۔۔
  3. کاشفی

    بہزاد لکھنوی وہ مِرا پیچ و تاب دیکھیں گے - بہزاد لکھنوی

    حالتِ اضطراب (بہزاد لکھنوی) وہ مِرا پیچ و تاب دیکھیں گے حالتِ اضطراب دیکھیں گے ذرّے ذرّے کو تیرے صدقے میں رشکِ صد آفتاب دیکھیں گے تیری مست انکھڑیوں میں اے ساقی لطف کیفِ شراب دیکھیں گے اُن کو دیکھیں گے اپنے پہلو میں جام میں آفتاب دیکھیں گے رات تاریک ہے، چلے آؤ جلوہء ماہتاب دیکھیں گے سہمی...
  4. کاشفی

    پاکستان اور خلیج بنگال

    مِرا نشیمن بکھر نہ جائے، ہوا قیامت کی چل رہی ہے جو خواب زندہ ہے مر نہ جائے، ہوا قیامت کی چل رہی ہے نہ جانے کیوں اِضطرار سا ہے، ہر اک پل بے قرار سا ہے یہ خوف دل میں اُتر نہ جائے، ہوا قیامت کی چل رہی ہے عجب سی ساعت ہے آج سر پر، کہ آنچ آئی ہوئی ہے گھر پر دُعا کہیں بے اثر نہ جائے، ہوا قیامت کی چل...
  5. کاشفی

    بہزاد لکھنوی عشق کی اب وہ صبح و شام نہیں - بہزاد لکھنوی

    نطامِ زندگی (بہزاد لکھنوی) عشق کی اب وہ صبح و شام نہیں زندگی کا کوئی نظام نہیں کیا حکومت ہے آج توبہ کی؟ آج ساقی جو دورِ جام نہیں آنکھ میں جو شراب ہے ساقی اس کا پینا کبھی حرام نہیں جھوٹ ہے آپ کا یہ عہدوفا یہ تو میرا خیالِ خام نہیں جتنا جلوؤں کا انتظار ہے عام اُن کے جلوے تو اتنے عام نہیں کیا...
  6. کاشفی

    بہزاد لکھنوی میں ان کی نظروں میں سمایا ہوا ہوں - بہزاد لکھنوی

    بہت شکریہ عمر سیف صاحب! بہت شکریہ طارق شاہ صاحب!
  7. کاشفی

    بہزاد لکھنوی دیکھ سکنے کی ہم کو تاب نہیں - بہزاد لکھنوی

    اضطرابِ دل (بہزاد لکھنوی) دیکھ سکنے کی ہم کو تاب نہیں آپ کے حُسن کا جواب نہیں دل کو میرے ہے اضطراب مگر میری نظروں کو اضطراب نہیں جس جگہ بھی ہیں آپ کے جلوے کس کا عالم وہاں خراب نہیں میری جانب تو یہ نہیں نظریں؟ میری جانب تو یہ خطاب نہیں کیا نہیں مبتلائے اُلفت میں کیا مری زندگی عذاب نہیں کیسا...
  8. کاشفی

    موت کی رسم نہ تھی , ان کی ادا سے پہلے (محشر بدایونی)

    خوبصورت انتخاب۔۔۔بہت شکریہ جناب!
  9. کاشفی

    تمہارا ہاتھ مرے ہاتھ سے نکلتا ہے ۔۔۔۔۔۔ رمزی آثم

    تمہاری شام یہاں جس کے انتظار میں ہے ہمارا دن بھی اسی رات سے نکلتا ہے واہ بہت ہی عمدہ۔ بہت ہی خوب۔ خوبصورت غزل شیئر کرنے کے لیئے شکریہ۔۔
  10. کاشفی

    جون ایلیا اُس نے ہم کو گناہ میں رکھا

    بہت خوب جناب!
  11. کاشفی

    میکش ناگپوری :میرا دل چاک ہوا چاکِ گریباں کی طرح

    چشمِ الفت سے نہ دیکھا کبھی دنیا نے مجھے میں کھٹکتا ہی رہا خارِ مغیلاں کی طرح واہ بہت خوب!
  12. کاشفی

    شفیق خلش :::: دوست یا دشمنِ جاں کُچھ بھی تم اب بن جاؤ :::: Shafiq Khalish

    عمدہ انتخاب شیئر کرنے کے لیئے بیحد شکریہ جناب طارق شاہ صاحب!
  13. کاشفی

    بہزاد لکھنوی زبانِ عشق پر جب قصہء خاموش ہوتا ہے - بہزاد لکھنوی

    شکریہ مدیحہ گیلانی جی۔ خوش و خرم رہیئے۔۔۔
  14. کاشفی

    Describe Pakistan in one word

    آئی ایگری ود یو مائی ڈیئر برادر۔:)
  15. کاشفی

    Describe Pakistan in one word

    لیجنڈز بننے سے پہلے پیدا ہوتے ہیں۔:) “Heroes get remembered, but legends never die”
  16. کاشفی

    بہزاد لکھنوی زبانِ عشق پر جب قصہء خاموش ہوتا ہے - بہزاد لکھنوی

    بہت شکریہ برادر۔ خوش باش رہیئے۔۔
  17. کاشفی

    بہزاد لکھنوی زبانِ عشق پر جب قصہء خاموش ہوتا ہے - بہزاد لکھنوی

    غزل (بہزاد لکھنوی) زبانِ عشق پر جب قصہء خاموش ہوتا ہے تو دُنیا کا ہر ایک ذرّہ سراپا گوش ہوتا ہے میں جب رُوداد کہتا ہوں، وہ جب رُوداد سُنتے ہیں نہ مجھ کو ہوش ہوتا ہے، نہ ان کو ہوش ہوتا ہے ہماری سمت جب بھی وہ ادا سے مسکراتے ہیں بپا دل میں ہمارے محشرِ خاموش ہوتا ہے تری مستانہ نظروں میں عجب اعجاز...
  18. کاشفی

    کیا آپ کو معلوم ہے ہمارا قومی ترانہ کس نے لکھا ہے؟

    اسے جدید انکشاف کہنا درست نہیں۔۔یہ دوشیزائی سنجیدگی ہے۔۔۔
  19. کاشفی

    Mein Kampf (میری جدوجہد) - از: Adolf Hitler

    اچھی بات ہے۔۔لیکن یہاں بھی آتے جاتے رہیئے گا خوشبو لگا کے۔۔۔
Top