میرے خیال میں تو برائی کو جڑ سے ختم کرنا چاہیے
اب ان میں سے بے شمار لوگ اپنے فوری فائدہ کے لیے اسمبلی میں جاتے ہیں
یعنی کہ "صوابدیدی فنڈ" کے لیے
اب اگر "صوابدیدی فنڈ" کو سرے سے ختم کر دیا جائے تو ان میں سے بہت سارے اپنی صنعتوں اور کاروباروں پر توجہ دینے لگیں گے
آخر دنیا کے کس ملک میں اسمبلی...