نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    وزیر اعظم پاکستان عمران خان قوم سے پہلا خطاب رات 9:30 بجے کریں گے

    اگرچہ لڑی کا یہ موضوع نہیں لیکن پھر بھی اگر آپ سے گزارش کروں کہ اپنی بات کی کچھ وضاحت کریں گے؟
  2. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    شکریہ! یہ تصویر بطورِ خاص آپ کے لیے اپ لوڈ کی تھی۔
  3. عرفان سعید

    شکریہ! اب درست کردیا ہے۔

    شکریہ! اب درست کردیا ہے۔
  4. عرفان سعید

    کوئی لفظ یہاں جاپانی کا نہیں استعمال ہوا۔ سب اردو کے الفاظ ہیں۔

    کوئی لفظ یہاں جاپانی کا نہیں استعمال ہوا۔ سب اردو کے الفاظ ہیں۔
  5. عرفان سعید

    اجینوموتو المعروف چائینہ نمک، مزےدار مگر مُضرصحت

    ممکن ہے بین الاقوامی مارکیٹ میں مسابقت کی بجائے منافرت ایک عام ہتھکنڈہ ہے جسے تہذیب کے لبادے میں کمپنیاں ایک دوسرے کے خلاف استعمال کرتی رہتیں ہیں۔ رائے عامہ کو ان سے متاثر کرنا چنداں مشکل نہیں ہوتا۔
  6. عرفان سعید

    اے تازہ واردانِ بساطِ ہوائے دل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زنہار اگر تمہیں ہوسِ نائے و نوش ہے

    اے تازہ واردانِ بساطِ ہوائے دل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زنہار اگر تمہیں ہوسِ نائے و نوش ہے
  7. عرفان سعید

    اجینوموتو المعروف چائینہ نمک، مزےدار مگر مُضرصحت

    کسی بھی شے کے استعمال میں اعتدال سے تجاوز کیا جائے گا تو فائدہ مند شے بھی نقصان دہ ہو جائے گی۔ میرے خیال میں ذائقے کے لیے کبھی کبھی استعمال میں ہرگز کوئی نقصان نہیں۔ آجی نو موتو کمپنی کی تاریخ 101 سال پر محیط ہے، اس وقت 33 ہزار ملازمین دنیا بھر میں ہیں۔ کاروباری ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لیے منڈی...
  8. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہودی تو اہلِ کتاب ہیں۔ اسی خدا کو ماننے والے ہیں جس کے سامنے ہم سر بسجود ہوتے ہیں۔ تورات کےاحکامات کے پیرو ہیں۔ اللہ نے انہیں کافر نہیں قرار دیا تو ہم کون ہوتے ہیں۔
  9. عرفان سعید

    اجینوموتو المعروف چائینہ نمک، مزےدار مگر مُضرصحت

    اجینوموتو کے نمک پر حلال و حرام کی بحث میری سمجھ سے باہر ہے۔ اس پر یہ سوال اٹھانا ایسے ہی ہے کہ کوئی نمک اور چینی کے متعلق حلال و حرام کی لایعنی بحث شروع کر دے۔
  10. عرفان سعید

    پہلے تو میں سمجھا کہ "فاسفورس" کے عین سامنے۔ سمجھ گیا آج فاسفورس کی خیر نہیں۔ لیکن فاسفورس کی...

    پہلے تو میں سمجھا کہ "فاسفورس" کے عین سامنے۔ سمجھ گیا آج فاسفورس کی خیر نہیں۔ لیکن فاسفورس کی قسمت اچھی تھی۔ !Have a nice trip
  11. عرفان سعید

    اجینوموتو المعروف چائینہ نمک، مزےدار مگر مُضرصحت

    یاد آوری کا شکریہ آجی نو موتوَ (اجینوموتو) دراصل ایک جاپانی کمپنی کا نام ہے۔ یہ کمپنی جہاں بہت سے فوڈ انڈسٹری کے پراڈکٹس بناتی ہے، وہاں مونو سوڈیم گُلوٹامیٹ بھی بناتی ہے۔ جو کیمیائی طور پر گُلوٹامک ایسڈ (امائنو ایسڈ) کا سالٹ ہے۔ اسے امائنو ایسڈ کہنا کیمیائی طور پر سراسر غلط ہے۔ اسی مونو سوڈیم...
  12. عرفان سعید

    درست! لیکن آج کی نسل کو باقی کیا سمجھ آتے ہیں؟

    درست! لیکن آج کی نسل کو باقی کیا سمجھ آتے ہیں؟
  13. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    اس قدر بھی معلوم ہوتا تو ضرور لکھتا۔ ان دونوں مجسموں کے بارے میں جو لکھا ہے وہ قدیم جاپانی زبان میں چائنیز زبان کی علامتوں میں ہے۔ انہیں پڑھنے کی قدرت مجھے حاصل نہیں۔
  14. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    یاساکا شرائن کو آنے والی سڑکیں
  15. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    بے شمار جاپانی لالٹین
Top