نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    پارک میں جاپان کی روایتی اشیا کی ایک دوکان
  2. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    پارک کی سیر کروانے کے لیے ایک بگی، جسے تصویر میں بگی پکڑے ہوئے شخص چلائے گا
  3. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    ننھی سی ندی
  4. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    ایک ننھی سی آبشار
  5. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    ان مجسموں کی بابت کچھ زیادہ معلوم نہ ہو سکا r
  6. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    پارک کے حوض میں ایک پرندہ
  7. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    کبوتروں سے اظہارِ تشکر کرنے کے لیے پارک میں کبوتر کا مجسمہ بھی نصب کیا گیا ہے۔
  8. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    یاساکا شرائن سے متصل ہی مشہور مارُویاما پارک ہے۔ جس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ کبوتروں کی آماجگاہ ہے۔
  9. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    شرائن کا درِ لازم
  10. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    پوجا میں مصروف زائرین
  11. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    مرکزی پوجا گھاٹ کی چھت سے لگی گھنٹیاں اور ان کو بجانے کے لیے لٹکتی ہوئی رسیاں
  12. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    پوجا سے پہلے ہاتھ دھونے کے لیے پانی کا حوض
  13. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    مذہبی رسومات کی ادئیگی کے لیے اشیائے ضرورت کی دوکانیں
  14. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    جاپان کے مندروں اور شرائن میں قسمت کا حال بتانے کے لیے فال نکالی جاتی ہے۔ زائرین تھوڑی سی رقم کے عوض فال نکالتے ہیں۔ اس فال کو جاپانی میں "اومی کُوجی" کہا جاتا ہے۔ فال نکالنے کی دوکان؛ کچھ لوگ فال نکال کر پڑھ بھی رہے ہیں۔
  15. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    پوجا گھاٹ کے اندر
  16. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    پوجا گھاٹ کی گھنٹی
  17. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    مجسمہ (بظاہر شرائن کی حفاظت پر مامور کارندہ)
  18. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    شرائن کے دروازے پر کومااینو (شیر نما کتا):
Top