کیوٹو 1868 تک تقریبا ایک ہزار سال تک جاپان کا مرکزِ حکومت رہا۔ اس شہر کی غیر معمولی تاریخی حیثیت کے باعث یہاں کئی صدیاں پرانی عمارتیں موجود ہیں۔ کچھ کی تاریخ ہزار سال ماضی میں لے جاتی ہے۔ یاساکا شرائن ان میں سے ایک ہے۔ شہر کے ایک انتہائی مصروف علاقے میں واقع اس شرائن کی تاریخ ساڑھے تیرہ سو سال...