نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    شام کے اندھیرے بڑھ رہے تھے۔ ایسے میں کچھ وقت دریائے رائن کے کنارے گزارا۔
  2. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کولون کیتھریڈل اور اس کے گردونواح میں موجود عجائب گھر دیکھتے ہوئے شام ہو رہی تھی۔ مہرِ زوال کی زریں شعاعیں کلیسا کے درودیوار کو ایک دلفریب چاشنی دے رہی تھیں۔
  3. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    خاتون سے مزید بات چیت کی تو معلوم ہوا کہ ان کا تعلق فن لینڈ سے ہے۔
  4. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کچھ فاصلے پر ایک خاتون نے فرش پر، سترھویں صدی میں ہالینڈ کے شہرہ آفاق پینٹر جان ورمیر کی ایک مشہورِ زمانہ پینٹگ بنا رکھی تھی۔
  5. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    اس فنکار کی کاریگری کے اعتراف کے طور پر راہگیر اپنے ملک کے جھنڈے پر کچھ سکے ڈال دیتے۔ حسن نے بہت اصرار کیا کہ وہ پاکستان کے جھنڈے پر کچھ سکے رکھنا چاہتا ہے۔ میں نے کچھ سکے بیٹے کے حوالے کیے۔ لیکن اس نے کہا کہ یہ بہت کم سکے ہیں اور مزید کے لیے ضد کرنے لگا۔ میں نے کچھ اور دئیے تو اس نے کہا یہ بھی...
  6. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کلیسا سے باہر کنکریٹ کے فرش پر، رومانیہ کا ایک باشندہ مختلف ملکوں کے جھنڈے گول شکل میں بنا رہا تھا۔
  7. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    دریائے رائن سے گزرتا ہوا ایک پل اور اس پل کو سہارا دینے کے لیے بنایا گیا سٹیل کا سٹرکچر
  8. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    بلندی سے کولون اور دریائے رائن کا منظر
  9. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کلیسا کی گھنٹیاں
Top