نتائج تلاش

  1. خوشی

    مبارکباد خوشی جی کو منفرد ہونا مبارک ہو۔

    سعود جی‌آپ کا بہت شکریہ کہ‌آج کل اس محفل میں پھر سے میری آمد آپ کی مرہون منت ھے، میں‌آپ کی بے حد شکر گزار ہوں کہ مجھے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ، آپ سے جو بھی پوچھا آپ نے اس کا تفصیلا جواب دیا
  2. خوشی

    مبارکباد خوشی جی کو منفرد ہونا مبارک ہو۔

    خیر مبارک امین فہیم جی ان پیغامات کو یہاں تک پہنچانے میں‌آپ کا بھی بہت بڑا ہاتھ ھے یہ الگ بات ھے آپ آج کل کہیں نظر نہیں‌اتے بہت شکریہ آپ کا ،مجھے لگتا ھے آپ سے ہی زیادہ گپ شپ رہی ھے مٹھائی کہاں بھجواؤں یہ بتا دیں ویسے یہ منفرد تعریفی معنوں میں ھے یا ،،،،،،،
  3. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    بہت شکریہ رات بہت نیند آ گئی تھی اس لئے یہ پیغام نہ پڑھ سکی
  4. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    چلیں جی آپ کی اس بات پہ کام تمام ہوا اور یہ سفر بھی کل بات ہوتی ھے انشاٰاللہ
  5. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    ثمرینہ ثمینہ ہوتیں تو پوچھتی آپ سے کہ ا15 سولہ برس سے ماتھے اور سر کا فرق مٹ گیا ھے
  6. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    اور میرا حال دیکھیں کہ ابھی اچانک نظر پڑ گئی
  7. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    چنبیلی کا تیل لگائیں کریں سر پہ ، خر رفو چکر ہو جائے گا صرف دماغ باقی رہ جائے گا
  8. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    واہ مگر میری نظر ابھی جاتے میں‌پڑی ویسے آپ کی بصارت کمال کی ھے
  9. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    دیکھ بھال کے قدم رکھا کریں بس باقی اللہ مالک ھے
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    وہ مجھے رستے سے ہی لوٹنا پڑا
  11. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    ذرا سنبھل کے دنیا بڑی خراب ھے
  12. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    جزاک اللہ مگر جاتے جاتے بوجھیں کیا ہوا ھے
  13. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    میں دعا کروں گی اللہ تعالی آپ کو کامیابی دے اور ہر مشکل آسان کرے دعاؤں میںیاد رکھئے گا اللہ نگہبان
  14. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    اللہ کے حوالے دعاؤں میں‌یاد رکھیئے گا
  15. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    زیادہ تکرار نہیں‌ہو گئی س کی
  16. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    گم نہ ہو جائیے گا کل کہیں
  17. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    آپ کا کیا خیال تھا میں‌ سچ مچ ہاف پی کا خرچا برداشت کرنے کے لئے تیار ہو گئی تھی :)
  18. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    سونے سے پہلے دعائیں یا سونے کے بعد:)
  19. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    قسمت میں ہوا تو کل بات ہو جائے گی آج کا سفر بس یہیں تک
  20. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    جتنا بڑھاپا آپ کرید کرید کے کہتے ھیں میرا دل چاہ رہا ھے ہاف پی خرچا برداشت کر ہی لوں:) :)
Top