نتائج تلاش

  1. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    ٹھیک سے جواب دیںجناب کیا چائے میں نیندکی گولی ملا لی تھی
  2. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    ریاضی کے سوال حل کرنے کے لئے ضرورت ہو گی
  3. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  4. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    لازمی طور پہ آپ ہمیں دعا میں یاد رکھیں گے
  5. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    قائم رھنے دیں امید کو آنا ہوا تو آ‌ہی جائیں گے
  6. خوشی

    مبارکباد خوشی جی کو منفرد ہونا مبارک ہو۔

    مجھے آںے میں دیر ہو گئی یا آپ کا جمعہ جلدی آ گیا:)
  7. خوشی

    مبارکباد خوشی جی کو منفرد ہونا مبارک ہو۔

    اب میں نے کیا کہہ دیا آپ نشاندھی تو کریں
  8. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    غلط اندازے لگا رھے ھیں‌آپ لوگ ، وہ مغرب تک نہیں آنے والے
  9. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    نہیں بتا پائیں گے وہ جو کھا رھے ھیں‌آج کل
  10. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    ہم تو سمجھے تھے کہ ہم آُپ کو مس کر چکے ھیں:)
  11. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    آپ بہت لیٹ آئیں میں جلد سو گئی تھی کل رات آج آئیں گی تو بات ہو گی چھٹیاں ھیں ناں اب میں آپ کو مس کرکے چلی گئی تھی
  12. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    یہ جو ہلکا ییلو گرین سا لٹکا ھے الماری میں جس کے بازو پہ کڑہائی نظر‌آ‌رھی ھے یہ لوں گی یا یہ جو 2 الگ سے رکھے ھیں ان میں سے فیروزی:raisedeyebrow:
  13. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    اووووووووووووووووووووووووووووووو بوچھی بہت شکریہ ارے مجھے اتنا اچھا لگا کہ کیا بتاؤں کہ آنکھیں بھر آئیں:blushing: دیکھا میں ایویں نہیں بوچھی کی تعریفیں کرتی وہ ھیں‌ہی قابل تعریف:applause: ،
  14. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    طور طریقے تو نہیں لگ رھے ان کے‌ صبح آنے والے
  15. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    یہ چھٹیاں تو ہوتی ہی آرام کرنے لئے ھیں یا اپنوں کے ساتھ وقت گزارنے واسطے
  16. خوشی

    مبارکباد خوشی جی کو منفرد ہونا مبارک ہو۔

    بہت شکریہ صابر جی خیر مبارک، خوش رہیں
  17. خوشی

    مبارکباد خوشی جی کو منفرد ہونا مبارک ہو۔

    وآداب ،منفرد کیا بنی نظر ہی کمزور ہو گئی اس لئے آداب دیکھ نہیں پائی میں نے مٹھائی ساری ہی خود کھا لی ھے آپ لوگوں‌کی صحت کو مد نظر رکھتے ہوئے
  18. خوشی

    مبارکباد خوشی جی کو منفرد ہونا مبارک ہو۔

    4 باتیں مگر مجھے تو عادت نہیں ھے جفت اعداد میں قابل اعتراض باتیں کرنی کی ، پھر 4 کیسے ہو گئیں غور سے پڑھیں 3 ہوں گی یا پھر 5
  19. خوشی

    مبارکباد خوشی جی کو منفرد ہونا مبارک ہو۔

    بہت شکریہ بوچھی جی خیر مبارک سچ اس میں میرا کوئی قصور نہیں ھے:noxxx:
  20. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجیدہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجیدہ
Top