یہ اقتباس نقوش 1955ء کے شخصیات نمبر سے لیا گیا ہے..........مضمون ہے ’’لکھنو کا ایک دور‘‘........اور لکھاری ہیں شوکت تھانوی.....
خواجہ مجذوب الحسن غوری بڑے سینیر ڈپٹی کلکٹر رہ چکے ہیں.....مگر وضع قطع سے معلو م ہوتا ہے کہ ابھی کسی مسجد سے اذان دے کر آ رہے ہیں.....سر پر چوگوشیہ ٹوپی،سرخ سفید رنگ،...