یہ ایک پرانی پوسٹ ہے..........
مرشد کہتے ہیں ، وہ نہیں ڈرتے کسی سے..........حتی کہ بھابھی صاحبہ سے بھی.............:):):)
اب کیا کہیں گی بٹیا رانی........
ہم نے کہا: خبر کرنا پڑے گی بھابھی جان کو............کہ پر لگ گئے ہیں ہمارے بھیا کو..........:) :) :)
ابن سعید نے کہا:فکر نہ کریں حضور، یہ تو پر دار بات تھی۔ :) :) :)
وہ تو کہتے ہیں ، وہ بالکل نہیں ڈرت ورتے..................
ہم کالج میں اکیلے ہیں فلیٹ پہ..........آپ کی بھابھی اور بچے گاؤن جا چکے اماں ابا کے پاس.............:)
کل ہم بھی انشاءاللہ گاؤں جا ئیں گے اللہ کی توفیق سے................
جی بیٹا..........سسپنس میں مدتوں چھپتا رہا ہے..........خیال خوانی پہ مبنی ہے..............خیال کے ذریعے دوسروں تک اپنے محسوسات اور خیالات پہنچانا اور ..........وغیرہ وغیرہ............:)
لاہور سے ایک شاعر دوست آئے ہوئے ہیں ..........رات بھر ان کے ساتھ مل کے منشی رضی الدین ، فرید ایاز ابو محمد ،سلامت علی خاں کو سنا کیے............امیر خسرو، کبیر کا کلام اور شاعری سنا کیے............غیبتیں بھی کیں;).............
مختصر عرض کیا جائے، تو بعد از تحقیق و تنقیح بسیار..............انسانیت اسی نتیجہ پہ پہنچے گی کہ دین اسلام کا اس ضمن میں رویہ اور پیش کردہ حل یعنی تعدد ازواج کوlegaliseکرنا منطقی، سائنسی اور نفسیاتی لحاظ سے بہترین اور موزوں ترین ہے.................یہ الگ بات کہ ہمارے معاشرتی ڈھانچے میں یہ کفر اور...