نتائج تلاش

  1. F@rzana

    حاضری لگائیں

    اپنی جویریہ استانی لگی ہیں یہاں :shock: چلیں جب اسکول کھلے تو میری حاضری بھی لگا دیجئے گا :lol:
  2. F@rzana

    مبارکباد ادبی پارٹی کے لیے تجاویز

    یہ کھا ؤ تو کھاؤ پیو پارٹی لگتی ہے :lol: بھئی یہ ناانصافی ہوگئی ہے آپ لوگوں سے، آپ کو چاہیئے کہ شگفتہ سسٹر کو ٹریٹ دیں، نا کہ الٹا ان کی جیب پر ہاتھ صاف کرنے کے درپے ہو رہے ہیں :roll: ویسے محب آپ بہت اچھا لکھ رہے ہیں مبارک ہو اچھا لکھنے پر :lol:
  3. F@rzana

    مبارکباد شگفتہ بہن کو ماسٹر میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارکباد

    شگفتہ بہن کو ماسٹرز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر ڈھیر ساری مبارکباد، بہت خوشی ہوئی، پروردگار آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازیں۔ ۔ ۔ آمین ویسے یہ ماستڑز کونسا ہے، کیا اردو ادب ہے؟ :lol:
  4. F@rzana

    مبارکباد جیہ کے ہزار پیغامات

    میری جانب سے بھی مبارکباد قبول ہو جیہ :lol: آپ کے “با ادب“ پیغا مات پڑھنے کا لطف ہی کچھ اور ہے :wink:
  5. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    فی الوقت میں لاگ آف ہورہی ہوں، انشاء اللہ کل بقیہ جوابات پڑھ کو ذرا دودو چار یا پانچ ہوگا۔۔۔۔۔۔ میں چلی۔۔۔۔۔۔۔کل تک کے لئے ۔ ۔ ۔ اللہ حافظ :lol:
  6. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    اچھا جی، یہ ‘زیک‘ کی کارستانی ہے، میرا لنک تک دے دیا، آپ اتنے شریر لگتے تو نہیں :shock: :roll: :wink:
  7. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    خفیہ ؟؟؟ کیوں ہوں؟؟؟ کب ہوں بھئی؟؟؟ اگر ہوں بھی تو ، رہنے دیجئے، کسی کا کیا بگڑتا ہے! :lol: :wink:
  8. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    بہت خراب ہیں آپ سب لوگ :lol: چوکھٹا بھی دیکھ لیا اور حدود اربع بھی کھنگال لیا :lol: اب محفل میں سب کو اپنی اپنی تصویر لگانا ضروری ہوگیا ہے، :wink: جلدی جلدی۔ ۔ ۔ ورنہ یہ میرے ساتھ نا انصافی ہوگی :cry:
  9. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    محب، قیامت سی قیامت، کیا حال لکھوں، کچھ تو طرفداری کرو نا :lol:
  10. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    میں نے محفل کو بہت ‘مس‘ کیا ہے :cry: کئی دن سے برابر مصروفیات چل رہی ہیں، مجھے یہ بالکل اپنوں کی محفل لگتی ہے اسی لئے تو شامل ہوئی تھی، اب سہیلی ‘سہیلی‘ ہی رہنا اور بھائیو‘ بھائی ‘ ہی رہنا :lol: :lol: :lol:
  11. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    ماوراااااااااااااااااااااا یار بڑی بے وفا نکلیں، بس باتیں ہی باتیں :cry: میں تو خود آپ کے لئے بیقرار تھی اسٹیج پر بیٹھے ہوئے بھی بار بار تکتی تھی کہ ابھی کوئی پیاری سی لڑکی مجھ سے آکر ملے گی :cry: میں نے تو سب بتادیا تھا، آپ کی سرپرائز ملاقات کا انتظار تھا، آپ سے اتنا بھی نہ ہوا۔ ۔ ۔...
  12. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    ذدا دھیرج رکھئے، مشاعرے کی پوری رپورٹ ملے گی اور ضرور ملے گی۔ (ہوسکتا ہے بمعہ تصویر ملے :lol: )
  13. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    سب کے جوابات پڑھنے کی آج بھی مہلت نہیں ہے کل رات بارہ بجے ہم گھر پہنچے ہیں اور صبح سویرے میرا ریڈیو کا پروگرام ‘ وومن کارنر‘ تھا بغیر تیاری وہ پیش کیا۔۔۔ (اب تو آپ لوگ مجھ سے بھی زیادہ ہی میرے بارے میں جان گئے ہیں) اوپر سے یہ ہوا کہ میں گھر کی چابی ہی بھول گئی :lol: کیا بتاؤں کیا کیا...
  14. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    شکریہ قیصرانی :lol: ذرا جان میں جان آرہی ہے کہ سب ابھی تک اپنے ہی ہیں۔ ۔ ۔ ورنہ میرے تو اس سلسلے کے خدشات کچھ اور ہی تھے :lol:
  15. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    اللہ میں کہاں گم ہوں!!! یہ رہی آپ سب کے حضور۔ ۔ ۔ بہ نفس نفیس۔ ۔ ۔ کیا ضروروی ہے کہ اب شاعرانہ انداز میں گفتگو بھی کی جائے! :P
  16. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    قیافہ شناسوں کی قیافہ آرائیاں۔ ۔ ۔ ٹیلی پیتھی کے ہتھکنڈے۔ ۔ ۔ اف توبہ! یہ کیا ہورہا ہے :lol: :lol: :lol: ابھی ابھی باجو نے پوری رپورٹ دے دی ہے مجھے آپ سب کی حرکتوں کی :P
  17. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    اہل محفل کیا حال ہیں بھئی؟؟؟ گھڑی بھی میں یہ کیا ماجرا ہوگیا۔ ۔ ۔ کہ محفل کا ہر فرد ہی جاسوس ہوگیا :lol: اللہ اللہ، میری غیر موجودگی میں آپ لوگوں نے انتہا کردی :lol:
  18. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    آج بہت دن بعد محفل میں شامل ہونے کا موقعہ ملا ہے۔ ۔ ۔ اس دوران خطوط کی رفتار میرے بس سے باہر ہوچکی ہے، کس کس نے کیا کہاِ کیا لکھا؟ سب تو پڑھ بھی نہیں پائی، کچھ جوابات دے آئی ہوں، باجو آپ کی ہم آہنگی والی بات پر ایک بہت پیاری نظم ادھار رہی ابھی تو نیند سے آنکھیں بوجھل ہورہی ہیں۔ ۔ ۔ سو۔...
  19. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    :lol: :lol: آپ لوگ بھی قسم سے۔ ۔ ۔ ۔ کمال کے ہیں :lol:
  20. F@rzana

    ~ الیکشن 2006 ~

    کھیل والے الیکشن میں بھی اتنی بے ایمانیاں، توبہ، یہ ہماری قوم ہے کیا؟
Top