حروف خوشبو کے پھول بن کر تمہارے سینے میں کھل اٹھیں گے
تم ایسا کرنا کہ اپنی آنکھوں سے اپنے لب پر حسینؑ لکھنا
تمہارے تاریک منظروں میں اجالے پھوٹیں گے نور بن کر
تم ایسا کرنا کہ اپنے گھر میں درود پڑھ کر حسینؑ لکھنا
حسین لکھنا پھر اس کو لکھنا پھر اس کو لکھ کر تم ایسا کرنا
کہ آج تک تم نے جو لکھا ہے...