بلکل متفق ہوں نوید صاحب .... بس اتنا کہونگا ..کے ہر شے کا ایک مرکز ہوتا ہے جب جب شے وہ اپنے مرکز سے دور ہوتی ہے ..اس میں بکھار آتا ہے اور جب جب قریب ہوتی ہے نکھار آتا ہے ...سارا بکھار اور نکھار مرکزیت سے دوری اور قربت کا نتیجہ ہے ۔
پہلے چھوٹی چھوٹی چیزوں پر چڑھیں آھستہ آھستہ خوف کم ہو جائے گا ..جیسے پہلے ..پٹری پر جو باورچی خانے میں ہوتی ہے ..پھر کرسی پر جو صحن میں ہوتی ہے اندر ڈرائنگ روم میں بھی ہوسکتی ہے ..پھر پلنگ پر یا بیڈ پر چڑھیں ..پھر جب دیکھیں خوف کم ہوا ہے تو دیوار پر کوشش کریں خیال رکھیں دیوار اپنی ہو پھر چھت پر...
محترمہ رومانہ چوہدری صاحبہ آپ کی درج ذیل تفصیلات کو مد نظر رکھتے ھوے کیا میں پوچھ سکتا ھوں کے آپ کو میری نااتفاقی کا کتنا تجربہ ھے ؟؟ :eek:
تاریخ رکنیت:
اکتوبر 3, 2016
مراسلے:
76