نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    جو مجھ سے ہیں شاعر ، وہ یوں شعر کہتے

    تبصرہ1: تبصرہ2 بر تبصرہ1: تبصرہ3 بر بتصرہ2 بر تبصرہ1: تبصرہ4 بر تبصرہ3 بر بتصرہ2 بر تبصرہ1: تبصرہ5: مزہ آگیا۔:) یعنی الف عین صاحب واقعی مشکور ہیں، شاکر تو در اصل ہم لوگ ہیں۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    فورم پہ لکھا ہے مجھے فورم کا نشہ ہے

    جزاکم اللہ خیرا جناب!
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    مگر مثنوی ہے بلا قافیہ یہ
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    جو مجھ سے ہیں شاعر ، وہ یوں شعر کہتے

    یاس آپ آس میں ہو بدل دیتے آسیا! اس اسم با مسمی میں ہم سارے کھوگئے
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    جو مجھ سے ہیں شاعر ، وہ یوں شعر کہتے

    جزاکِ اللہ خیرا۔ آپ بڑوں کی شفقتیں ملتی رہیں تو دو اور دو چار ہوتا رہے گا ان شاء اللہ۔ ہماری تحریروں کی مہ جیسی جبینیں بھی آپ کے احترام میں خم ہوئی جارہی ہیں۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    جو مجھ سے ہیں شاعر ، وہ یوں شعر کہتے

    اسامہ ہے شاکر تو ہیں آپ مشکور یہی قاعدہ ہم نے سیکھا قیاسی
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    پکڑلو پکڑلو سبھی غلطیاں تم یہ ٹھیکا تمھی نے ہے لے آج رکھا:)
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    فورم پہ لکھا ہے مجھے فورم کا نشہ ہے

    تعریف کا شکریہ، خیر مبارک۔ ارے یوں کہو کہ آپ حضرات کی ذوات باصدبرکات کی بدولت اسامہ نے فعولن سیکھ لیا۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    فورم پہ لکھا ہے مجھے فورم کا نشہ ہے

    جزاکم اللہ خیرا۔ شمشاد بھائی!
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    فورم کا نشہ سا ہوگیا ہے۔

    فورم کا نشہ سا ہوگیا ہے۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    فورم پہ لکھا ہے مجھے فورم کا نشہ ہے

    ہوجاتا کسی شخص کو ہمدم کا نشہ ہے اکثر کو تو بس قائدِ اعظم کا نشہ ہے :zabardast1: شاعر ہے کوئی ، کوئی کہانی میں ہے یکتا مضمون نگاروں کو تو کالم کا نشہ ہے :dontbother: شادی شدہ انسان بھی مصروف ہے بے حد بچوں کا نشہ ہے کبھی بیگم کا نشہ ہے :uncle: کھانے میں کوئی سبزی ہی کھانے کا ہی عادی بہتوں کو...
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    آؤ قافیے بنائیں

    :) ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    ایک بچہ رو رہا تھا باپ نے پوچھا بیٹا کیوں رو رہے ہو؟ بیٹا: ”سو روپے دیں گے تو بتاؤں گا۔“ باپ نے سو روپے دیے پھر کہا اب بتاؤ۔ بیٹا: ”اسی کے لیے رو رہا تھا۔“
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    ایک مرتبہ ملا نصر الدین اپنے گھر کے آنگن میں بیٹھے تھے، ان کے ایک دوست نے ان آکر پوچھا کہ، ملا مجھے ضروری کام سے پاس کے گاؤں جانا ہے، اور کچھ سامان لے جانا ہے، براہ کرم، آپ کا گدھا دیں گے تو، میں اسے لے جاؤں گا اور شام تک لوٹا دوں گا۔ ملا چوں کہ دوست کو گدھا دینا نہیں چاہتے تھے، ٹالنے کے خیاس سے...
Top