نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    چمپئنز ٹرافی نواں میچ، نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش

    اوہ تو آپ نے لڑی بھی بنا دی تھی
  2. فہد اشرف

    فرنچ اوپن 2017

    رافا جی کا رولاں گیرو 2017 میں اب تک کا سفر راؤنڈ1:. 6-1، 6-4، 6-1 راؤنڈ2: 6-1، 6-4، 6-3 راؤنڈ3: 6-0، 6-1، 6-0 راؤنڈ4: 6-1، 6-2، 6-2 کوارٹر فائنل: 6-2، 2-0 اپونینٹ ریٹائرڈ سیمی فائنل: 6-3، 6-4، 6-0
  3. فہد اشرف

    فرنچ اوپن 2017

    6-3، 6-4، 6-0 نڈال فائنل میں
  4. فہد اشرف

    فرنچ اوپن 2017

    دوسرا سیٹ 6-4 سے نڈال کے نام۔ کلے پر نڈال کی رافا گیری جاری
  5. فہد اشرف

    فرنچ اوپن 2017

    پہلا سیٹ 6-3 سے نڈال کے نام
  6. فہد اشرف

    فرنچ اوپن 2017

    دوسرا سیمی فائنل مقابلہ ڈومنک تھیم اور رافیل نڈال کے بیچ شروع ہونے والا ہے
  7. فہد اشرف

    فرنچ اوپن 2017

    وارنکا فائنل میں پہنچ چکے ہیں
  8. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روز آیا کریں اس لڑی میں روزے کا بہانہ نہیں چلے گا
  9. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور کچھ گڑبڑ ہے، آج کل رجسٹر کس کے پاس ہوتا ہے؟
  10. فہد اشرف

    جشن بحالی برائے عبدالرحمن

    ابھی میں اپنے دوست کو اطلاع دی تو اس نے یہ تصویر بھیجی ہے۔
  11. فہد اشرف

    کیوں جناب؟ کہاں جا رہے؟

    کیوں جناب؟ کہاں جا رہے؟
  12. فہد اشرف

    فرنچ اوپن 2017

    تیسرا سیٹ مرے کے نام
  13. فہد اشرف

    قران کوئز 2017

    اور واقعۂ افک کیا ہے؟
  14. فہد اشرف

    What you seek is seeking you

    What you seek is seeking you
  15. فہد اشرف

    مبارکباد تابش بھیا کو دس ہزار مراسلات کی تکمیل پر خصوصی مبارک باد!

    یہ والا سنگ میل تو بہت ہی مبارک ہو تابش بھائی، آپ دس ہزاری بن گئے یہ اونچائی تو کرکٹ میں بھی بہت معنی رکھتی ہے۔ مبروک اگین
  16. فہد اشرف

    چیمپئنز ٹرافی آٹھواں میچ؛ انڈیا بمقابلہ سری لنکا

    کمال کی چیزنگ، 321 رن کا ہدف بنا کسی دھول دھپے کے حاصل کر لینا کمال است۔
  17. فہد اشرف

    چیمپئنز ٹرافی آٹھواں میچ؛ انڈیا بمقابلہ سری لنکا

    میتھوز صاحب کی ہاف سنچری پوری اسکور لیول
  18. فہد اشرف

    چیمپئنز ٹرافی آٹھواں میچ؛ انڈیا بمقابلہ سری لنکا

    دیا پتہ لگاؤ یہ کشل پریرا کو سچ میں ہیمسٹرنگ کی پرابلم تھی یا گونارتنے کو کریز میں لانے کے لیے گیم کھیل گئے ہیں
Top