جناب ویسے آپ اس "ربط" پر فارسی نشریات دیکھیں کہ ہم بھی زیادہ تر اس طرح فارسی سیکھیں ہیں۔۔ اس سے زیادہ ہہم آپ حضرات کے لیے کچھ نہ کر پائیں گے۔۔۔ ہاں اگر یہ نشریہ دیکھنے کہ بعد اس میں سے آپ کچھ سوالات کرنا چاہیں تو خدمت کے لیے حاضر رہوں گا۔۔۔۔ لیکن ثمرہ آپ کو 2 سے 3 مہینے بعد ہی ملے گا۔
جناب مذاق بدور ہم نے کبھی با قائدہ فارسی نہیں سیکھی۔۔۔ کچھ وہاں بول چال سے سیکھی اور بچی کچی شاعروں اور ادیبوں کو پڑھ کر سیکھی جس میں اہم حصہ فردوسی، سعدی اور مولوی کا ہے۔۔
قسط نمبر 1
اشکریزاں جب ہوئی مغرب تفکّر کی سحر
ہنہناتی چھاگئ پھر جہل کی شب سربہ سر
جھل کے ایوان میں آنے لگی فکرِ بشر
بے مروّت بن گئے پھر داورانِ خیر و شر
ہر کوئی پھر فلسفی اور خبرہِ دیں بَن گیا
تھی خبر جس کو نہ اپنی اہلِ خبرہ بَن گیا