نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ہو گا کیا؟

    محفل پر آنے کہ بعد لوگ منظوم چیزوں کے "شائق" کیا "شاعر" بھی بن جاتے ہیں۔۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔۔!
  2. مہدی نقوی حجاز

    عالم رویا میں دور اک مجسم دیکھ کر... ہم تلاش زر کو نکلے ہیں حقیقت میں حجاز.

    عالم رویا میں دور اک مجسم دیکھ کر... ہم تلاش زر کو نکلے ہیں حقیقت میں حجاز.
  3. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    ہمیں کچھ سمجھ نہ آیا! :confused:
  4. مہدی نقوی حجاز

    ہو گا کیا؟

    "ف" کو ہی بلا لیجے انہیں 3 مزید زبانیں آتی ہیں۔۔۔ ہم تو اپنی حجت تمام کر چکے۔۔
  5. مہدی نقوی حجاز

    ہم نے اس عشق سے حسرت کو حسیں پایا ہے÷÷

    ہم نے اس عشق سے حسرت کو حسیں پایا ہے÷÷
  6. مہدی نقوی حجاز

    ہو گا کیا؟

    حضور ابھی اور زبانیں باقی ہیں جن میں ترجمہ ہو سکتا ہے۔۔۔۔
  7. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    مزمل صاحب آپ کا بہت شکریہ۔ اور آپ کی داد مجھ پر ادھار ہے کہ کچھ معاملات کی وجہ سے پہلے نہیں دے پایا سو اب دے دیتا ہوں۔۔۔ بہت خوب غزل ہے۔۔۔۔ واہ بھئی سواد آگیا پڑھ کر،،، اعلیٰ۔ مجھ عاجز کی جانب سے داد قبول فرمائیں۔۔
  8. مہدی نقوی حجاز

    ہو گا کیا؟

    لیجے جناب آپ کی فرمایش پر ہم نے اس نظم کا منظوم ترجمہ کیا ہے۔۔۔۔ لیکن اب خدا را اس ترجمے کا ترجمہ آپ گوگل سے نہ کروایے گا!!!:rollingonthefloor:
  9. مہدی نقوی حجاز

    ہو گا کیا؟

    معاملہ عوض کردند خری را ز خری رفت گیلانی و آمد راجا رفت گر دزد بیاید رہ زن این چنان است سرمایہ ما ز این ہا ما ضرر دیدیم فقط نہ دیدم من کہ ہیچ سودی ز این ہا گر کہ رفت بد ز او بد تر آمد رفت گیلانی و آمد راجا حجاز
  10. مہدی نقوی حجاز

    ہو گا کیا؟

    جی نہیں محترم ہم زیادہ کیا کم تنگ بھی نہیں ہوتے الٹا ہم تو اس سوچ کا شکار تھے کہ کہیں آپ حضرات ہم سے اور ہماری فارسی سے تنگ نہ آجائیں۔۔۔۔:notworthy: (سنجیدگی سے جواب دے دیا)
  11. مہدی نقوی حجاز

    ریل گاڑی

    !!!!
  12. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    جناب محمد وارث صاحب آپ سے داد وصول کرکے خون اور پسینہ جو کہ ان غزلیات میں صرف ہوا تھا کی قیمت وصول ہو گئی،،، شکریہ۔
  13. مہدی نقوی حجاز

    ہو گا کیا؟

    آگئے جناب۔۔۔۔۔
  14. مہدی نقوی حجاز

    ریل گاڑی

    آپ کو پردیس میں بھی دیس کی کافی اطلاع ہے محترمہ۔۔:ROFLMAO:
  15. مہدی نقوی حجاز

    لسی خانہ

    بھئی یہ صبح سویرے ہمیں لسی نہ پلائیے ہم صبح میں چائے پینے کے عادی ہیں۔۔۔
  16. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    محمداحمد صاحب آپ کا بیحد ممنون ہوں۔۔۔
  17. مہدی نقوی حجاز

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    کیا کہنے بہت خوب حاضر ہوں گے انشا اللہ
  18. مہدی نقوی حجاز

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    جہاں سے استاد محترم کرائیں وہیں سے کیے دیتے ہیں
  19. مہدی نقوی حجاز

    طاق دیوار سے تصویر اتاری نہ گئی....

    طاق دیوار سے تصویر اتاری نہ گئی....
Top