تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)
انتظار رہے گا۔
مہدی نقوی حجاز
Post #10
جولائی 10، 2012
فورم:
بزم سخن
ساتویں سالگرہ
میں، محفل، محفلین اور دیوانِ محفل
اس طرح کی باتیں مخفیانہ طور پر کی جاتی ہیں حضور و الا خواتین کی جماعت سے روئے جنگ موڑنے کے برابر ہوتا ہے۔۔۔۔۔:ROFLMAO:
مہدی نقوی حجاز
Post #42
جولائی 10، 2012
فورم:
محفل کی سالگرہ
ساتویں سالگرہ
میں، محفل، محفلین اور دیوانِ محفل
جناب بہت شکریہ آپ کا اس خوبشکل شعر کے لئے۔۔۔
مہدی نقوی حجاز
Post #41
جولائی 10، 2012
فورم:
محفل کی سالگرہ
حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)
یہ تو محض پاکستان کی اس وقت موجودہ حکومت پر منحصر ہے
مہدی نقوی حجاز
Post #203
جولائی 10، 2012
فورم:
گپ شپ
اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)
سو ٹھیک ہے ہم یہاں پر پیشی داد دیے دیتے ہیں کہ ہمارا کلام سننے کے بعد کسی بندہ نا خدا میں اس کی استطاعت نہ رہے گی،،،
مہدی نقوی حجاز
Post #3
جولائی 10، 2012
فورم:
بزم سخن
حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)
اس کی فکر آپ نہ کیجئے انہیں ہم ایوان صدر میں پا سکیں گے سو مطمئن رہئے÷÷÷:D
مہدی نقوی حجاز
Post #201
جولائی 10، 2012
فورم:
گپ شپ
ساتویں سالگرہ
محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز
یہ صاحب ہمیں رسوا کرنے کا سوچ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ لیکن انہیں کیا معلوم کہ اس وقت ٹماٹر کے دام آم برابر ہیں۔۔۔ اس وجہ سے اچھی مقدار میں دستیاب نہیں کہ تمام شعرا حضرات کی خاطر تواضع کی جائے۔۔
مہدی نقوی حجاز
Post #161
جولائی 9، 2012
فورم:
محفل کی سالگرہ
آج کا دن کیسا رہا؟ - 5
آج کا دن اوونگھتے ہوئے گزرا اور رات تو محض بیداری کے لیے خلق کی گئی ہے۔۔
مہدی نقوی حجاز
Post #189
جولائی 9، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون آیا ہے کہ لرزاں ہے مرا تار نفس۔۔۔۔۔ قافلہ کوئی نہیں آتی ہے آواز جرس۔۔۔
کون آیا ہے کہ لرزاں ہے مرا تار نفس۔۔۔۔۔ قافلہ کوئی نہیں آتی ہے آواز جرس۔۔۔
مہدی نقوی حجاز
کیفیت نامہ
جولائی 9، 2012
حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)
ہم اب یہ سوچ رہے ہیں کہ شمشاد صاحب کے واسطے ہمیں بھی ایک "صفاحی وکیل" اجیر کرنا ہی ہو گا و الا مجرم ہم ہی ٹھہریں گے۔۔۔۔
مہدی نقوی حجاز
Post #194
جولائی 9، 2012
فورم:
گپ شپ
ساتویں سالگرہ
میں، محفل، محفلین اور دیوانِ محفل
بھئی تو یا آپ ہمیں شاعروں کے زمرے سے بہ درود و سلام خارج کردیجے یا شاعروں پر رشک نہ کیجے کہ ہمیں تو یہاں نہ سراہا گیا ہے اور نہ ہم اس لائق ٹھہرے۔۔۔
مہدی نقوی حجاز
Post #28
جولائی 9، 2012
فورم:
محفل کی سالگرہ
حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)
آپ کی سمجھ کی تو داد ہم بار ہا دیتے رہیں ہیں لیکن اس معملے میں آپ ہم پر بالکل حساب نہ کیجے کہ یہ چھوٹے صاحب کا معاملہ ہے
مہدی نقوی حجاز
Post #192
جولائی 9، 2012
فورم:
گپ شپ
ساتویں سالگرہ
میں، محفل، محفلین اور دیوانِ محفل
خواتین کے بارے میں آپ کا بیان صدق کرتا ہے منتہا شعرا حضرات کے کیاں مزے ہونے لگے؟
مہدی نقوی حجاز
Post #26
جولائی 9، 2012
فورم:
محفل کی سالگرہ
حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)
جناب آپ کی جیب کو حاجت رفو تو نہیں لیکن آپ کا جو مدعا ہے وہ اب بھی عنقا ہے
مہدی نقوی حجاز
Post #190
جولائی 9، 2012
فورم:
گپ شپ
حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)
جناب یہ در اصل وکیل دفاعی ہے یہاں برائے مزاح بگاڑ کر لکھا ہے۔
مہدی نقوی حجاز
Post #188
جولائی 9، 2012
فورم:
گپ شپ
حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)
آپ کو اپنے وکیل صفاحی کو عدالت میں لانے کی اجازت دی جاتی ہے
مہدی نقوی حجاز
Post #186
جولائی 9، 2012
فورم:
گپ شپ
شب بہ خیر
جناب ہمیں پہلے ہی اردو سمجھنے میں دشواری کی گلی سے عبور کرنا ہوتا ہے پھر آپ نے تو ہمیں بیچ بھول بھلیا میں ہی کھڑا کر دیا۔:LOL:
مہدی نقوی حجاز
Post #7
جولائی 9، 2012
فورم:
محفل چائے خانہ
ساتویں سالگرہ
اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ
محمداحمد صاحب آپنے اپنی اس نظم میں گرچہ فارسی کو شامل نہیں ہونے دیا لیکن ہماری جانے سے داد قبول کیجے خوب نظم ہے جناب ۔۔
مہدی نقوی حجاز
Post #16
جولائی 9، 2012
فورم:
محفل کی سالگرہ
خیال یار پہ اکثر گمان یار ہوا.
خیال یار پہ اکثر گمان یار ہوا.
مہدی نقوی حجاز
کیفیت نامہ
جولائی 9، 2012
ساتویں سالگرہ
محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز
تو ٹھیک ہے آپ جلد شمع کا انتظام کردیجئے۔
مہدی نقوی حجاز
Post #78
جولائی 5، 2012
فورم:
محفل کی سالگرہ
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top