نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    جنت میں لاگ ہے نہ مئے وانگبیں کی لاگ... دوزخ میں ڈال دے کوئی لے کر بہشت کو..؟؟

    جنت میں لاگ ہے نہ مئے وانگبیں کی لاگ... دوزخ میں ڈال دے کوئی لے کر بہشت کو..؟؟
  2. مہدی نقوی حجاز

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    اس کا انتخاب تو ہو چکا ہے۔۔۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    خدا ان کو صحت عطا کرے۔۔
  4. مہدی نقوی حجاز

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    یہ کیا ہے جناب؟؟؟
  5. مہدی نقوی حجاز

    ہو گا کیا؟

    آپ یہاں سے سیکھ لیں ناں حضور
  6. مہدی نقوی حجاز

    ریل گاڑی

    :mad:
  7. مہدی نقوی حجاز

    اے مرے گرویدہ دل....

    اے مرے گرویدہ دل....
  8. مہدی نقوی حجاز

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    ہمارا بھی کچھ ایسا ہی حال تھا۔
  9. مہدی نقوی حجاز

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    جناب ویسے آپ اس "ربط" پر فارسی نشریات دیکھیں کہ ہم بھی زیادہ تر اس طرح فارسی سیکھیں ہیں۔۔ اس سے زیادہ ہہم آپ حضرات کے لیے کچھ نہ کر پائیں گے۔۔۔ ہاں اگر یہ نشریہ دیکھنے کہ بعد اس میں سے آپ کچھ سوالات کرنا چاہیں تو خدمت کے لیے حاضر رہوں گا۔۔۔۔ لیکن ثمرہ آپ کو 2 سے 3 مہینے بعد ہی ملے گا۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    ہو گا کیا؟

    جناب مذاق بدور ہم نے کبھی با قائدہ فارسی نہیں سیکھی۔۔۔ کچھ وہاں بول چال سے سیکھی اور بچی کچی شاعروں اور ادیبوں کو پڑھ کر سیکھی جس میں اہم حصہ فردوسی، سعدی اور مولوی کا ہے۔۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    ہو گا کیا؟

    حاضر ہیں
  12. مہدی نقوی حجاز

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    من محب علوی ہستم می خواہم فارسی یاد بگیرم ببینم آقا مہدی فارسی یاد می دہند یا نہ
  13. مہدی نقوی حجاز

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    جی یہ جو آج ہمارے ساتھ ہو رہا ہے سب انہیں کا کیا دھرا ہے۔۔۔۔
  14. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد اللہ کرے زورَ قلم اور زیادہ (محمد بلال اعظم کے ہزار مراسلوں کی ریس مکمل ہونے پر )

    بھئی بہت مبارک۔۔۔ ہم تو اتنی جاں کنی کے باوجود اب تک آپ کے آدھے بھی نہ آسکے ۔۔۔
  15. مہدی نقوی حجاز

    ریل گاڑی

    !!! :barefoot:
  16. مہدی نقوی حجاز

    غالب طائرِ دل - مرزا غالب

    جلا ہے "مغز" جہاں، "یاد" جل گئی ہوگی :ROFLMAO:
  17. مہدی نقوی حجاز

    غالب طائرِ دل - مرزا غالب

    لیکن آپ کی "یاد" کو اب حاجت رفو کیا ہے؟ :ROFLMAO:
  18. مہدی نقوی حجاز

    نوید حجاز

    قسط نمبر 1 اشکریزاں جب ہوئی مغرب تفکّر کی سحر ہنہناتی چھاگئ پھر جہل کی شب سربہ سر جھل کے ایوان میں آنے لگی فکرِ بشر بے مروّت بن گئے پھر داورانِ خیر و شر ہر کوئی پھر فلسفی اور خبرہِ دیں بَن گیا تھی خبر جس کو نہ اپنی اہلِ خبرہ بَن گیا
  19. مہدی نقوی حجاز

    نوید حجاز

    ایک نئی کاوش کا آغاز کیا ہے۔۔۔ ایک مسدس لکھنے کی کوشش کی ہے جس کی روزانہ ایک قسط آپ احباب اور اساتذہ کی خدمت میں پیش کروں گا۔۔
Top