نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں دن بھی الحمدللہ اچھا گزرا امین کی شادی میں ابھی ٹائم ہے ، تم اچھے سے کپڑوں کا آرڈر دے دو :)
  2. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    وعلیکم السلام سارہ اللہ کا شکر ہے سب خیریت ہے تم کیسی ہو؟
  3. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    وعلیکم السلام مقدس بیٹا تمہارے اور فہیم کے زبردست کارنامے پر بہت خوشی ہوئی چندا:) سدا خوش رہو ، شاد آباد رہو آمین
  4. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    وعلیکم السلام عائشہ جیتی رہو ، خوش رہو
  5. مہ جبین

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    مقدس بہت زبردست آئیڈیا ہے تمہارا ۔۔۔۔۔اور تمہارے ساتھ جو بھی اس کام میں شریک تھا ، سب کو میری طرف سے ڈھیروں شاباش بہت خوبصورت اور بہت انوکھا خیال ہے ، یقیناً سب کے دل اس سے خوش ہوئے ہیں سب لوگوں کے مزاج کو پہچان کر صرف ایک جملہ سے اس کو واضح کرنا بہت بڑی بات ہے اور اس فن میں تم نے تو واقعی کمال...
  6. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    بھلا یہ مقدس کیوں چپ ہے ؟؟؟؟؟؟ ذرا مجھے بھی پتہ چلے؟؟؟؟؟؟
  7. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    السلام علیکم کیا حال ہے سب کا؟ ارے بھئی محفل میں آتے ہی @ مقدس کے " کارنامے " پر نظر پڑ گئی تو وہاں سب کے تبصرے پڑھ کر محظوظ ہو رہی تھی:laughing: کیا زبردست کام کیا ہے اس نے واہ:)
  8. مہ جبین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نکلنے کو ہے آفتابِ سحر۔۔۔۔! شبِ تار ہے بس کوئی اور دم حبیب جالب شب
  9. مہ جبین

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    نگاہوں کی زباں کوئی جو سمجھے سرِ محفل کبھی ہم لب نہ کھولیں حبیب جالب
  10. مہ جبین

    میرے پسندیدہ اشعار

    زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا دنیا سے خامشی سے گزر جائیں ہم تو کیا ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے اک خواب ہیں جہاں میں بکھر جائیں ہم تو کیا اب کون منتظر ہے ہمارے لئے وہاں شام آگئی ہے لوٹ کے گھر جائیں ہم تو کیا دل کی خلش تو ساتھ رہے گی تمام عمر دریائے غم کے پار اتر جائیں...
  11. مہ جبین

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ذرا زلف کو سنبھالو مرا دل دھڑک رہا ہے کوئی اور طائرِدل تہِ دام آنہ جائے حبیب جالب
  12. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    اک شام سی کر رکھنا کاجل کے کرشمے سے اک چاند سا آنکھوں میں چمکائے ہوئے رہنا منیر نیازی
  13. مہ جبین

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہم نے کھلتے دیکھنا ہے پھر خیابان بہار شہر کے اطراف کی مٹی میں سونا ہے ابھی بیٹھ جائیں سایہء دامانِ احمد میں منیر اور پھر سوچیں وہ باتیں جن کو ہونا ابھی منیر نیازی
  14. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی وہ جھوٹ بولے گا اور لاجواب کردے گا پروین شاکر
  15. مہ جبین

    میرے پسندیدہ اشعار

    رات اتنی جاچکی ہے اور سونا ہے ابھی اس نگر میں اک خوشی کا خواب بونا ہے ابھی کیوں دیا دل اس بتِ کمسن کو ایسے وقت میں دل سی شے جس کے لئے بس اک کھلونا ہی تو ہے ایسی یادوں میں گھرے ہیں جن سے کچھ حاصل نہیں اور کتنا وقت ان یادوں میں کھونا ہے ابھی جو ہوا ہونا ہی تھا سو ہوگیا ہے دوستو...
  16. مہ جبین

    میرے پسندیدہ اشعار

    آج کا دن کیسے گزرے گا، کل گزرے گا کیسے کل جو پریشانی میں بیتا وہ بھولے گا کیسے کتنے دن ہم اور جئیں گے کام ہیں کتنے باقی کتنے دکھ ہم کاٹ چکے ہیں اور ہیں کتنے باقی خاص طرح کی سوچ تھی جس میں سیدھی بات گنوادی چھوٹے چھوٹے وہموں ہی میں ساری عمر بتادی منیر نیازی
  17. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا علامہ اقبال
  18. مہ جبین

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    دل میں کچھ نقش اتنے گہرے ہیں یاد آئیں گے عمر بھر کچھ لوگ حزیں صدیقی
  19. مہ جبین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دل داغ داغ ہو کہ فضا ہو دھواں دھواں اب ہم ترے چراغ کی تنویر میں نہیں حزیں صدیقی چراغ
  20. مہ جبین

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    یہ پھول ، یہ کلیاں ، یہ خس و خار ، یہ شبنم حیران ہوں کس کس کی تمنا ہے مرا دل حزیں صدیقی
Top