نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ دستور زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری
  2. مہ جبین

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    اک روئے دلفریب و دلآرا ہے زندگی اک اور زندگی کا اشارہ ہے زندگی یا میری چشم مست کا دھوکہ ہے زندگی اے رب ذوالجلال بتا کیا ہے زندگی۔۔! منیر نیازی
  3. مہ جبین

    نیا شادی دفتر

    شادی تو طے ہوجائے تو پھر انشاءاللہ خیر سے بلاوہ بھی ہوگا۔۔۔۔۔۔تبسم دل چھوٹا کیوں کر رہی ہو :ROFLMAO: امین کی تو میں اچھی طرح خبر لیتی ہوں ، فکر نہ کرو
  4. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یوں قیامت تک نہ طے ہوگا خلا کا سلسلہ منسلک ان سے کرو ذہن رسا کا سلسلہ حزیں صدیقی
  5. مہ جبین

    تعارف عبدالعزیز افضل کا تعارف

    السلام علیکم عبدالعزیز افضل بھائی محفل میں خوش آمدید
  6. مہ جبین

    تعارف میرا نام نگہت ہے

    السلام علیکم نگہت بہن محفل میں خوش آمدید امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا انشاءاللہ
  7. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    نازکی اس کے لب کی کیا کہئے پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے میر تقی میر
  8. مہ جبین

    اردو محفل کا سکول (5)

    ایک جوکر نے لوگوں کو لطیفہ سنایا تو لوگ بہت ہنسے، دوبارہ سنایا تو کم لوگ ہنسے، تیسری بار سنایا تو کوئی بھی نہ ہنسا، یہ دیکھ کر جوکر بولا کہ اگر تم لوگ ایک خوشی سے بار بار خوش نہیں ہوسکتے تو پھر ایک غم کی وجہ سے بار بار روتے کیوں ہو؟
  9. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    آہ کو چاہئے اک عمر اثر ہونے تک۔۔۔۔۔! کون جیتا ہےتیری زلف کے سر ہونے تک غالب
  10. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    آیا نہ میرے کام کمال مصوری تصویر تیری لاکھ بنائی بنی نہیں حزیں صدیقی
  11. مہ جبین

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    لوگو یہ نفرتوں کے شرارے سمیٹ لو اس آگ سے ڈرو جو ابھی تک لگی نہیں حزیں صدیقی
  12. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    ہے زمین قرطبہ بھی دیدہء مسلم کا نور ظلمت مغرب میں جو روشن تھی مثل شمع طور اقبال
  13. مہ جبین

    شعر جو ضرب المثل بنے

    نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں اقبال
  14. مہ جبین

    شعر جو ضرب المثل بنے

    پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور اقبال
  15. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یوں ہی میں دل کو پیام شکیب دیتا ہوں شب فراق کو گویا فریب دیتا ہوں اقبال
  16. مہ جبین

    تعارف سید تراب علی شاہ کاظمی کا تعارف

    محفل میں خوش آمدید تراب کاظمی
  17. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

    وعلیکم السلام مقدس ، کیسی ہو بیٹا؟
  18. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

    اللہ کا کرم ہے فہیم، ٹھیک ہوں
  19. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    نہیں ہے وابستہ زیر گردوں کمال شان سکندری سے تمام ساماں ہے تیرے سینے میں، تو بھی آئینہ ساز ہوجا اقبال
  20. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

    اللہ کا کرم ہے میں ٹھیک ہوں
Top