نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    ایسی زبردست مثال تو فرحت کے سوا کوئی اور نہیں دے سکتا تھا۔۔۔۔۔۔ واہ :)
  2. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    فرحت ہمارا مذہب ہمیں آپس کے میل جول کی تعلیم دیتا ہے اور بنیادی طور پر ہمیں گناہ سے نفرت کا درس ملتا ہے گناہ گار سے نہیں، اس لئے ملنا جلنا بھی بہت ضروری ہے بس ایسے شخص سے ملنے میں احتیاط لازم ہے اور اپنا رویہ بالکل لئے دیئے رکھنا ضروری ہے کہ وہ ہماری کمزوریوں کو پکڑ کر ہمیں بلیک میل نہ کر سکے...
  3. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    کسی قسم کے سوری کی گنجائش نہیں ہے یہاں۔۔۔۔۔۔اٹس اوکے، بات سے بات نکلتی ہے تو سوالات ذہن میں آتے ہی ہیں تو ضرور پوچھو تاکہ میری اور سب کی معلومات میں اضافہ ہو
  4. مہ جبین

    مبارکباد برادرم فرخ منظور ایک ہزاری

    بہت بہت مبارک ہو فرخ بھائی، ایک ہزار دھاگوں کی ۔۔۔۔ایسے ہی محفل کی رونقوں میں اضافہ کرتے رہیں ہمیشہ، اللہ آپ کے علم، عمر اور عمل میں برکتیں عطا فرمائے آمین (ویسے اس میں بھی کوئی نہ کوئی غلطی ضرور ہوئی ہوگی مجھ سے۔۔۔)
  5. مہ جبین

    تاسف زینب کی والدہ قضائے الہٰی سے رحلت فرما گئیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک زینب کی والدہ مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرما کر انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے انکی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے ۔ لواحقین کو صبر جمیل دے اور اس صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے آمین
  6. مہ جبین

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    یااللہ ہمارے صغیرہ کبیرہ ، سہواً قصداً، اعلانیہ، پوشیدہ گناہوں کو اپنی رحمت سے معاف فرما اور ہماری توبہ کو اپنی بارگاہ میں مقبول فرما آمین توبہ استغفار، استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  7. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    الٰھم صل علیٰ سیدنا محمد و علیٰ اٰل سیدنا محمد بعدد کل ذرۃ ماۃ الف الف مرۃ
  8. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔
  9. مہ جبین

    گپ شپ حصہ تین

    بھائی آپ کی دعاؤں کا بہت شکریہ دراصل میں آپ کے مذاق کو سمجھ تو گئی تھی لیکن ، شاید ہر ماں اپنے بچوں کی خوشی کے لئے اسی طرح سوچتی ہوگی کہ ایک ایک لفظ کو ناپ تول کر استعمال کیا جائے میری بات سے اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی ہو تو بہت معذرت آپ یقیناً ایک اچھے انسان ہیں ، اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
  10. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    ساری زمین سارا جہاں راز ہی تو ہے یہ بود و ہستِ کون و مکاں راز ہی تو ہے منیر نیازی
  11. مہ جبین

    شعر جو ضرب المثل بنے

    اصلاح کا شکریہ میں شعر لکھتے ہوئے یہی سوچ رہی تھی کہ اب فرخ بھائی اس میں سے کوئی غلطی نہ نکال دیں۔۔۔۔۔۔اور ہو ہی گئی غلطی مجھ سے
  12. مہ جبین

    گپ شپ حصہ تین

    بھائی یہ لفظِ معترضہ ہے میرے بیٹے کی خوشی کو یہ نام نہ دیں پلیزززز
  13. مہ جبین

    گپ شپ حصہ تین

    واہ بھائی کیا شعر کہا ہے آپ نے واہ۔۔۔۔۔۔۔میر بھی خوش ہوگئے ہونگے :jokingly:
  14. مہ جبین

    شعر جو ضرب المثل بنے

    اندازِ بیاں گرچہ مرا شوخ نہیں ہے۔۔۔۔! شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات علامہ اقبال (تدوین کر دی ہے)
  15. مہ جبین

    شعر جو ضرب المثل بنے

    کوئی اندازہ کرسکتا ہے اسکے زور بازو کا؟ نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں علامہ اقبال
  16. مہ جبین

    شعر جو ضرب المثل بنے

    غلامی میں نہ کام آتی ہیں ، شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جا تی ہیں زنجیریں علامہ اقبال
  17. مہ جبین

    شعر جو ضرب المثل بنے

    اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ کر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی (صلی اللہ علیہ وسلم) علامہ اقبال
  18. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یہ ذوق و شوق دیکھ کے پرنم ہوئی وہ آنکھ جس کی نگاہ تھی صفت تیغ بے نیام۔۔۔! علامہ اقبال
Top