نتائج تلاش

  1. طالوت

    محمد علی ۔۔۔۔۔ اسپرے پینٹر

    نامزد نائب صدارتی امیدوار سارہ پیلن نے الیکشن کے دنوں میں اپنا پاسپورٹ بنوایا تھا اس سے پہلے وہ کبھی ملک سے باہر ہی نہیں گئیں ۔۔ (بی بی سی اردو) وسلام
  2. طالوت

    بد تمیز کے لیے

    :):) جواب نہیں آپ کا بھی :) وسلام
  3. طالوت

    مرد حضرات سے سوال ۔

    ارے جناب کیا فرق پڑتا ہے ضمانت آپ کی تو لینا یا دینا کوئی معنٰی نہیں رکھتا ، آپ کی چہیتی بہن آپ کا اتنا لحاظ تو کرے گی ہی نا ! وسلام
  4. طالوت

    چچا سے وعدے پر میرا بک شلف

    منصوبے بنا لیں ، بھتیجی نے ہی پکڑوا دینا ہے ۔۔ یہ بھی حد ہے کہ اقوام کہاں سے کہاں جا پہنچی ہیں اور ہمارے یہاں تو سرکاری سطح پر (رائز اینڈ شائن) سویرے سویرے لوگوں کو پتھروں ، عددوں اور وظیفوں سے حالات بدلنے کے طریقے بتائے جا رہے ہیں ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    کتوں‌کی آوازوں میں‌ سالِ نو کی آہٹ جاگتی ہے ----------- سیّد انور جاوید ہاشمی

    خوش آمدید سید انور جاوید ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    بد تمیز کے لیے

    شکریہ عمار ، مسومین اکثر ایسی باتوں کو گول کر جاتے ہیں ;-) وسلام
  7. طالوت

    بد تمیز کے لیے

    کان سے پکڑ کا باہر نکال دیا جائے گا :) میٹنگ معصوم لوگوں کی ہے ، اور بلاگرز میں مسوم تو ممکن ہے معصوم نہیں :rolleyes: وسلام
  8. طالوت

    چچا سے وعدے پر میرا بک شلف

    مگر یہ نہیں کر سکتیں ، "امت" کی ان کو خوب خبر ہے ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    بد تمیز کے لیے

    درست ! اور اگر ساتھ ہی اپنے کمپیوٹر میں محفوظ بھی کر لیے ہوتے ۔۔ ایسا کیا مشکل ہے اس میں ؟ وسلام
  10. طالوت

    مرد حضرات سے سوال ۔

    تو میں نے کب زینب کی بھینس چرائی ہے ؟ ہم بھی ادھار کر لیں گے ۔۔ ویسے بھی ضمانت تو آپ کی ہی ہو گی ۔۔ وسلام
  11. طالوت

    چچا سے وعدے پر میرا بک شلف

    کسی ڈھونگی بابا کی بددعا یا پیشن گوئیاں کرنے والے "پنڈتوں" کے بارے میں کیا خیال ہے ؟ وسلام
  12. طالوت

    چچا سے وعدے پر میرا بک شلف

    کچھ "خوفِ ڈرون" کریں بی بی ! دہشت ڈالنے والوں کا انجام نہیں دیکھا ۔ ؟ وسلام
  13. طالوت

    بد تمیز کے لیے

    صدام بھائی کو میرا سلام ، اور عزیز کے لیئے تھوڑے سے دہکتے کوئلے لازمی بھیجیے گا ، وہاں بڑی سردی ہے ان دنوں :blush: وسلام
  14. طالوت

    مرد حضرات سے سوال ۔

    اس بل کے بھیجنے کا بل آپ کو ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  15. طالوت

    بد تمیز کے لیے

    عقل بڑی کہ بھینس ؟ وسلام
  16. طالوت

    بد تمیز کے لیے

    انا للہ ------ (12 گھنٹے سے زائد گزر چکے اس پیغام کو اب تک تو کر لی ہو گی :rolleyes:) وسلام
  17. طالوت

    مرد حضرات سے سوال ۔

    جہانزیب ، مغل اور نعمان کو ارسال کر دیں ۔۔ وسلام
  18. طالوت

    ہر بڑے آدمی کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہے

    بہت خوب بےباک ۔۔۔ وسلام
  19. طالوت

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    البرٹا وغیرہ کا موسم دیکھ کر تو مریخ کا کوئی حصہ لگتا ہے ۔۔ میرے تایا زاد بھی مونٹریال سے البرٹا "ہجرت" کر گئے ہیں ، اور موسم کو کوستے رہتے ہیں ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    محمد علی ۔۔۔۔۔ اسپرے پینٹر

    شکریہ وجی ۔۔ اپنے اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے ہم سب کو ایسی ہی کسی کوشش کی ضرورت ہے ۔۔ وسلام
Top