ِآپ پر ہی نہیں مجھ پر بھی ، مگر شاید میرا + جملہ کام دکھا گیا :) اور کچھ زیادہ سخت بیان نہیں آیا ۔۔
جناب عالی ایک تو آپ اس ذخیرے کی عوام الناس تک رسائی کا اہتمام کریں ۔۔ جس سے آپ کو مزید آمدنی ہو گی اور یوں آپ ایک نجی لائبریری قائم کر کے ایک نئی مثال پیش کریں ۔۔ دوسرا 14،000 کتب کی کم از کم...
لیکن اس عرب قومیت کے نعرے ، جس میں جمال ناصر جیسا شخص اپنے آپ کو آل فرعون کہتا تھا اور ذلت آمیز شکست کھاتا تھا ، اس کے مقابلے میں وہ مسلمان جو ایک اللہ کی واحدانیت اور رسول کی رسالت پر ایمان رکھتے تھے۔ جن کے ہاں تنگ ، نسل اور زبان کے بت بے معنی تھے انھوں نے بہت آوازیں بلند کیں ۔ ان میں سے ایک...
یہ تو خلافت واپس چاہتے ہیں
اوریا مقبول جان
ایک جانب دنیا اس بات سے آشکا ہو رہی تھی کہ مسلمانوں کی آخری خلافت سلطنت عثمانیہ کے عرب علاقے تیل کی ایسی دولت سے مالامال ہیں کہ اگر یہ مسلم امہ کے اجتماعی قبضے میں آ گئی تو دنیا کے نقشے پر مسلمانوں کی خلافت سے زیادہ طاقتور ، وسائل سے بھرپور اور ایک...
نہیں بھئی یا آگے یا پیچھے ، ساتھ ساتھ چلنے میں کوفت ہوتی ہے :blush: اور ویسے بھی آپ کی رفتار کے حساب سے بندہ یا تو آگے نکل سکتا ہے یا پیچھے رہ سکتا ہے ۔۔ تو ہم پیچھے پیچھے :)
وسلام
سعودی عرب میں یہ ویب سائٹ ممنوع ہے ۔۔ پتا نہیں ان کو کیا ہے بہت سی اچھی ویب سائٹس بھی ممنوع کر رکھی ہیں ۔۔ آپ یہ کریں کہ اس سائٹ سے اپلوڈکیا کریں جو ممنوع نہ ہو ۔۔۔
وسلام