نتائج تلاش

  1. طالوت

    منفرد Usb سٹک

    بہت خوب ۔۔ یہ تو بھوک میں اضافہ کرنے والی بات ہے ۔۔ وسلام
  2. طالوت

    محفل کی شہریت اور شہرت

    چلیں پھر تو جائیں اس بہانے پاکستان میں کچھ کاروبار چل پڑے گا ۔۔ بلکہ یوں کریں کہ وہاں سے ہر ممکن آرڈر بھی لیتی آئیں ۔۔ اور ہاں پاؤنڈز کو پاکستانی روپے میں تبدیل پاکستان آ کر کروائیں ۔۔ وسلام
  3. طالوت

    محفل کی شہریت اور شہرت

    فٹ فاٹ بوچھی خالہ ۔۔ ادھر سے ادھر ، ادھر سے ادھر ۔۔۔۔ آپ دیکھیں دو تین زمروں میں عموما آخری مراسلہ میرا ہی ہوتا ہے :blush: آپ کہیے کیسی گزر رہی ہے ۔۔ ؟ پاکستان آنے پر نیت ڈانو ڈول ہو رہی ہے نا ؟ وسلام
  4. طالوت

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    میرا خیال ہے سخنور نے بحث کا رخ موڑ دیا ہے ۔۔ بغیر کسی دعوے کے ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    آپ دونوں کی گفتگو سے مجھے "اتحاد" ٹوٹنے سے پہلے کے بیانات یاد آ رہے ہیں ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    محفل کی شہریت اور شہرت

    کیا فائدہ مذاق پر بھی لال و لال ۔۔ اس سے تو بہتر ہے بندہ سنجیدگی پر لال و لال ہو ۔۔ "کر کر سواہ سِرے پوائی" وسلام
  7. طالوت

    ہمارے ہیروز اور بے نظیر

    میں نے آپ کے مراسلے سنجیدگی سے لینا چھوڑ دئیے ہیں :rolleyes: آپ بھی چھوڑ دیجیے;) وسلام
  8. طالوت

    ہمارے ہیروز اور بے نظیر

    بھانڈوں کے ہاتھ حکومت ہو تو ایسا ہی ہوتا ہے ۔۔ پہلے پاکستان کپھے کا نعرہ ایجاد کیا ۔۔ اور اقتدار پر قبضہ جمایا پھر شہروں اور ہسپتالوں کے ناموں کو الٹ پلٹ کیا ۔۔ اب یادگاری سکے ۔۔ جو کھایا پیا اس کو بطور یاداشت محفوظ کرنے کی کوشش ہے۔۔ حکومت تو ملک نہیں تو بیرون ملک ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    دنیا کے مہنگے ترین مصوری کے شاہکار

    :evil:اگلے صاحب / صاحبہ اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں:evil:
  10. طالوت

    مگر مچھ کی پیدائش

    اور اسی ہنسی سے ہم شتروں کو ڈرانے کا کام لے سکتے ہیں ۔۔ تو کب بنا رہے ہیں فزیبلٹی رپورٹ ؟ وسلام
  11. طالوت

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    عقل سے ہی تو کام لیا تھا مگر جملے اوپر نیچے ہو گئے ۔۔ درست کر دیتا ہوں ۔۔ ا تو اب بات یہ کہ نیشنل جیوگرافک قریبا 2 سال سے نہیں دیکھا اور اس پہلے تک ایسی کوئی ڈاکیومینٹری بھی نہیں دیکھی ۔۔ دوسری بات زرداری اینڈ کمپنی کے حوالے سے ہے جن کے مضحکہ خیز بیانات نے ہمیں اور تماشہ بنا کر رکھ دیا جو...
  12. طالوت

    مگر مچھ کی پیدائش

    تو کیا خیال ہے پاکستان میں اس کاروبار کے بارے میں ؟ انڈے بیچنے کا کام میں کروں گا شتروں کی دیکھ بھال آپ کے ذمے ، اصل میں میں نے نیشنل جیوگرافک پر ڈاکیومینٹری دیکھی تھی جس میں ایک افریقی جب اس کا انڈا اٹھانے کی کوشش کرتا ہے تو بندہ آگے آگے اور شتر پیچھے پیچھے ۔۔ اس لیے دیکھ بھال آپ کے ذمے ۔۔ اور...
  13. طالوت

    مگر مچھ کی پیدائش

    شتر مرغ کے فارم تو متحدہ عرب امارات میں بھی ہیں اور یقیننا کھایا بھی جاتا ہو گا ۔۔ اور اس پر تو سواری بھی کی جا سکتی ہے ۔۔ پتہ نہیں پاکستان میں ہیں کہ نہیں ۔۔ وسلام
  14. طالوت

    پاکستانی

    صبر بی بی صبر ، پاکستانی قوم کو غدار نہیں کہہ رہا کوئی ، بلکہ اس قوم میں چھپے انھی غداروں کا ذکر ہو رہا ہے جن کا آپ نے ذکر کیا ۔۔ یا پھر غدار کہنا تو درست نہیں لیکن ان کے قریب قریب ایک اور قسم ہے جن کا کام ہی اپنوں میں کیڑے نکالنا ہے ۔۔ 18-20 ماہ میں میں نے ایسا کوئی ہندوستانی نہیں دیکھا جو اپنے...
  15. طالوت

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    اس فضول بحث میں بڑا "معمولی" سا حصہ ہے آپ کا :rolleyes: ۔۔ ہندوستانی میڈیاکو تو ہم خوامخواہ میں بدنام کرتے ہیں کہ ہمارے خلاف پراپگینڈا کرتا ہے ، ہم خود جو ہیں "ٹیکنیکل غلطیوں" کی نشاندہی کے لیے ۔۔ ویسے میں نے آج تک ہرنوں کی کوئی ایسی نسل نہیں دیکھی جس کر گروہ پر شیر حملہ کرے اور وہ تتر بتر...
  16. طالوت

    یمییییی چاکلیٹ

    پینے پلانے سے میرا مطلب جوس شربت وغیرہ :)، اسی پر زیادہ تر رعایت دیتے ہیں پانڈا والے ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    یمییییی چاکلیٹ

    Sadhan کافی دور پڑتا ہے ۔۔ پانڈا قریب ہے مگر ان کا سارا زور پینے پلانے پر ہوتا ہے ۔۔ وسلام
  18. طالوت

    یمییییی چاکلیٹ

    مارس انکارپوریٹڈ کی طرف سے پہلی بار 1932 میں برطانیہ میں بنائی گئی۔۔ اب تو ملتے جلتے ناموں کے ساتھ مختلف ذائقوں میں ساری دنیا میں بنتی ہیں ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    یمییییی چاکلیٹ

    اگر سب نے چاکلیٹ چاکلیٹ کھیل لیا ہو تو ۔۔۔ ایک ایک مارس خریدیں اور کھائیں ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    بھائی لوگوں کا ڈر بھی اور ہاسے بھی:rolleyes: ویسے یہ کس قسم کے بھائی لوگوں کا ذکر ہے ؟ داؤد بھائی یا حجازی بھائی ؟ وسلام
Top