نتائج تلاش

  1. طالوت

    کیپٹین جیک سپیرو

    ( "جگری یار" یہ کون سا رنگ ہے زکریا ؟ )
  2. طالوت

    کیپٹین جیک سپیرو

    اسٹار موویز سے محروم ہیں ۔۔ اور ویسے بھی اشتہارات ساری فلم کا مزا خراب کر دیتے ہیں ۔۔ وسلام
  3. طالوت

    مگر مچھ کی پیدائش

    ویڈیو میرے سیل فون میں ہے اور 3gp فارمیٹ میں ہے ۔۔ میں اسے اپنے کمپیوٹر پر منتقل کر کے آپ کو ای میل کر دوں گا یا پھر کسی سائٹ سے شئیر کر دوں گا ۔۔ (مگر یاد دلا دیجیے گا اگر نہ کی تو) وسلام
  4. طالوت

    کائنات کی سیر

    بلاشبہ کائنات بے انتہا خوبصورت اور زبان و عقل کو گنگ کر دینے والی چیز ہے ۔۔ سپر نوا ستاروں کے آپس میں ٹکرانے کو کہتے ہیں ۔۔جس کے نتیجے میں بے انتہا توانائی پیدا ہوتی ہے ۔۔ سپر نوا ، دیکھیے انگریزی وکیپیڈیا وسلام
  5. طالوت

    سٹیٹک چارج سے جھٹکا

    رات بستر میں کمبل اوڑھ کر لیٹ جائیں ۔۔ اور دس بیس منٹ بعد اپنا منہ کمبل میں دے کر کمبل کو ہاتھوں اور پیروں کی مدد سے اوپر کریں اور بجلی کے کوندے لپکتے دیکھیں اورساتھ پیدا ہونے والی آواز سے لطف اندوز ہوں ۔۔ اس میں سب سے زیادہ جھٹکا تب لگتا ہے جب دو لوگ ہاتھ ملائیں اور "پٹک" جیسے آواز کے ساتھ...
  6. طالوت

    کیپٹین جیک سپیرو

    جیک اسپیرو کے تو ہم بھی فین ہیں مگر کوئی اچھی ڈی وی ڈی نہیں مل رہی رنگ اور آواز بڑی خراب ہے ۔۔ Saw کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے۔۔ وسلام
  7. طالوت

    سمندری عفریت

    میکسیکو کے قریب لی گئی ہمبولٹ اسکواڈ (Humboldt Squid) کی تصویر ۔۔ یہ بڑے خطرناک اور جان لیوا ہوتے ہیں غوطہ خوروں پر بھی حملہ کرنے سے نہیں چوکتے۔۔ محققوں کا ماننا ہے کہ 10 ملیں سے زیادہ Squid کیلیفورنیا کے 25 میل کے سمندر میں بستے ہیں ۔۔یہ چھ فٹ تک بڑھتے ہیں اور 45-50 کلوگرام وزنی ہوتے ہیں...
  8. طالوت

    سمندری عفریت

    کیلیفورنیا کے ساحل کے قریب تیرتی "نیلی وہیل" ۔۔ سب سے بڑی وہیل اب تک تقریبا 110 فٹ لمبی 190،000 کلو گرام وزنی دریافت کی جا چکی ہے۔۔ یہ دنیا کا سب عظیم الحبثہ جانور ہے جس کا ماسوائے انسانوں کے کوئی دشمن نہیں ۔۔ باکس جیلی فش ۔۔ اس کی یہ لچھے دار ٹانگیں پندرہ فٹ تک لمبی ہوتی ہیں اور تقریبا...
  9. طالوت

    کائنات کی سیر

    ہبل ٹیلی اسکوپ سے لی گئی تصویر ۔۔ یہ ستارے زمین سے 25،000 نوری سال کے فاصلے پر ہیں ۔۔ کارٹ ویل نامی کہکشاں ، چار ٹیلی اسکوپ کی مدد سے لی گئی تصویر ، بائیں طرف دو اور کہکشائیں بھی نظر آ رہی ہیں ۔۔ ہبل ٹیلی اسکوپ کی مدد سے لی گئی چھوٹے چھوٹے لا تعداد ٹھنڈی گیسوں کی تصویر ، چھوٹے سے چھوٹا گیس...
  10. طالوت

    کائنات کی سیر

    ایم 81 نامی یہ کہکشاں جو زمین سے سب سے زیادہ روشن اور واضح دکھائی دیتی ہے شعایں خارج کرتا بلیک ہول ۔۔ ہبل ٹیلی اسکوپ سے 1997 میں لی گئی تصویر گرم ترین ستارے کی تصویر جو 100،000 میل کی رفتار سے گیسوں کا اخراج کرتا ہے اور اس نے 100 بلین میل کے قریب خلاء کو اپنے احاطے میں لے رکھا ہے
  11. طالوت

    کائنات کی سیر

    ہبل ٹیلی اسکوپ سے لی گئی تصویر اسے "ریڈ ایکس" کا نام دیا گیا ہے۔
  12. طالوت

    مگر مچھ کی پیدائش

    وہ میں نے ہی دی تھی ۔۔ جیو نیوز کی سلائڈ پر دیکھا تھا کہ اسد نامی ایک نوجوان کو لاہور میں قربانی کے اونٹ نے چبا کر مار ڈالا۔۔ میرے پاس جو ویڈیو ہے اس میں ایک شخص نے ایک ہاتھ میں ایک بڑا چھرا اور دوسرے ہاتھ میں پانی کا پائپ لے رکھا ہے اور اس 2 منٹ 40 سیکنڈ کی ویڈیو میں اس نے کم و بیش 17 اونٹ...
  13. طالوت

    مقابلہ حسن و معصومیت

    2007 کی سب سے خوبصورت بچی کینیڈی جسے 25،000 ڈالر کا انعام دیا گیا۔۔ 2006 میں سے سے خوبصورت قرار دی جانے والی بچی باقی مقابلے اور ان کے نتائج دیکھنے کے لیے ------------ وسلام
  14. طالوت

    مقابلہ حسن و معصومیت

    جنوری 2008 کا مجموعی طور پر خوبصورت قرار دیا جانے والا بچہ ۔۔ بقیہ مختلف زمروں میں عمر کے حساب (چھوٹا بچہ ، چلنے پھرنے کے قابل بچہ ، اسکول جانے کے قابل بچہ ، بڑا بچہ اور لڑکپن کی عمر کا بچہ) سے قرار دئیے جانے والے بچے ۔۔ اس مقابلے میں آپ بھی شرکت کریں اپنے بچوں کے ساتھ...
  15. طالوت

    کمپیوٹر گیمز

    یہ دھاگہ آپ نے شروع کیا ، گیم کا نام آُ نے بتایا تو ذمہ داری بھی آپ کی ہی بنتی ہے کہ تلاش کر کے محفلین کو لنک بتائیں ۔۔ وسلام
  16. طالوت

    کراچی کی خوبصورتی

    کراچی کے ساحل کے قریب سمندر میں لگے فوارے (کراچی فاؤنٹین ) کے بارے میں خبر آئی تھی کہ اس کی مشینری چوری ہو گئی تھی ۔ کراچی والے ذرا بتائیں تو کیا یہ خبر سچ ہے ۔۔ ؟ وسلام
  17. طالوت

    مگر مچھ کی پیدائش

    درست کہا وجی ۔۔ مگر یہ بات قصائیوں کے حوالے سے ہے ۔۔ مگر میرا نہیں خیال کہ شتر کی ٹانگیں بیل کی ٹانگوں سے مضبوط ہوں گی ۔۔ ویسے بھی قصاب ایک دو کو ذبح کر کے اندازہ لگا لیں گے کہ کس طرح ان کو قابو کرنا ہے ۔۔ (کچھ شیخ چلی جیسی بات نہیں ہو گئی کہ ابھی توفزیبلیٹی رپورٹ آنا باقی ہے :blush:) ۔۔ میں...
  18. طالوت

    پاکستان (برصغیر پاک و ہند) کے عظیم پہلوان

    کلامی پہلوان نہی‌چلیں گے ۔۔ عملی پہلوانوں کی تصاویر لگیں گی۔۔ وسلام
  19. طالوت

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    ایسے ہی کئی وقوعے ہیں جو پزیر ہو چکے ہیں مگر آپ حضرات کی امپورٹڈ عقل اسے مان کے نہیں دیتی ۔۔ چلیں اس وقوع پر تھوڑی سی بات کر لیں ۔۔ جس ڈاکیومینٹری کا آپ حوالہ دے رہے ہیں‌بقول آپ کے ایک ہرن ماں (نہ کہ ہرنوں کا سارا قبیلہ) اپنے بچے کو بچانے کے لیے تن کر کھڑی ہو جاتی ہے ۔۔ مگر کبھی ایسا نہیں ہوا کہ...
  20. طالوت

    کراچی کی خوبصورتی

    بہت خوب ۔۔۔۔ پہلی تصویر میں کونسی مسجد ہے شعیب ؟ دوسری تصویر شہری حکومت کادفتر ہے ایم اے جناح روڈ پر ۔۔ تیسری تصویر پرانی ہے حبیب بینک پلازا کی کیونکہ اس کے پچھے ایم سی بی کی عمارت نظر نہیں آ رہی ۔۔ کلفٹن ، گولف گراونڈ اور جناح برج کی تصاویر قابل دید ہیں ۔۔ وسلام
Top