نتائج تلاش

  1. طالوت

    اسرائیلی حملوں میں 230 فلسطینی شہید

    ماشاءاللہ آپ کی تو منطق ہی نرالی ہوتی ہے ۔۔ وسلام
  2. طالوت

    ہمارے ہیروز اور بے نظیر

    تو قاضی صاحب کا شہید پکارنا ، شہادت کی سند ملنا ہے ۔۔ تو قاضی حسین کی دوسری باتوں کے بارے میں کیا خیال ہے ؟ اور قادیانیوں کی بحث یہاں چھیڑنے سے مطلب ؟ بھٹو مرحوم نے اپنی کرسی بچانے کے لیے اپوزیشن کے گلے میں پٹہ ڈالا تھا اس قرار داد کے زریعے ۔۔ ورنہ بھٹو مرحوم کا اسلام سے "لگاؤ" بھی کوئی ڈھکی...
  3. طالوت

    اسرائیلی حملوں میں 230 فلسطینی شہید

    امریکہ و برطانیہ کی یہ ناجائز اولاد ، ہٹلر سچا تھا کہ دنیا میں فساد کی جڑ یہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں ۔۔ افسوس کہ وہ چھ ملین کا داغ تو اس دنیا سے لے گیا مگر چھ ملین مار نہ سکا ۔۔
  4. طالوت

    اسرائیلی حملوں میں 230 فلسطینی شہید

    الجزیرہ کے مطابق ان حملوں میں 230 افراد شہید اور 800 کے قریب زخمی ہیں جن میں سے کئی کی حالت نازک ہے ۔۔20 سالوں کے دوران ہونے والی یہ سب سے بڑی خونریزی ہے جو اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر کی گئی۔۔ ایک فلسطینی نوجوان حالیہ اسرائیلی حملوں کا بدلہ لینے کا علان کرتے ہوئے
  5. طالوت

    اسرائیلی حملوں میں 230 فلسطینی شہید

    اسرائیل کی طرف سے غزہ پر فضائی حملوں میں دو سو تیس فلسطینیوں کی ہلاکت کے بعد عالمی سطح پر زبردست سفارت کاری شروع ہو گئی ہے اور اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں اس مسئلہ پر بحث متوقع ہے۔ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے علاوہ یہ مسئلہ عرب لیگ جس کا اجلاس قاہرہ میں ہو رہا ہے اٹھایا جائے گا۔ ہفتے...
  6. طالوت

    10 مہنگی ترین کاریں

    بہت خوب فہیم ، ڈیزائن کے اعتبار سے مرسڈیز میری پسندیدہ گاڑی ہے ، مگر لگتا ہے چھیننا پڑے گی:blush: وسلام
  7. طالوت

    مگر مچھ کی پیدائش

    کسی مگر مچھ نے سن لیا تو :rolleyes: - - - وسلام
  8. طالوت

    کچھ کول بس اسٹاپس

    خوبصورت ، کچھ پہلے سے دیکھ رکھے ہیں۔۔ وسلام
  9. طالوت

    2008 کے کچھ فوٹوگراف

    بہت ہی شاندار تصاویر ہیں ۔۔ وسلام
  10. طالوت

    ہمارے ہیروز اور بے نظیر

    تماتر اختلافات کے باوجود ، بے نظیر پاکستان کی عوام کے ایک بڑے حصے کی پسندیدہ سیاست دان تھیں۔۔ مگر کروڑوں روپوں کے اشتہارات ، پوسٹر اور بینرز چھاپنے کی بجائے اگر یہی پیسہ عوام کی فلاح کے لیے صحیح طریقے سے استعمال کیا جاتا تو یقیننا یہ خراج تحسین ہوتا ۔۔ اور جہاں تک چھٹی کا معاملہ ہے ہماری موجود...
  11. طالوت

    رنگیلے ساحل

    اس کی وجہ تعبیر بی بی ہیں ، جن کے دھاگوں سے پرانا شوق جاگا ۔۔۔ شکریہ تعبیر ۔۔ منفرد خیالات کہاں ، بس کسی خبر پر نظر پڑی ، کہیں کا ذکر سنا تو جا کہ گوگل والوں سے درخواست کردی وہ اتنے اچھے لوگ ہیں کہ دو چار سیکنڈ میں چیز سامنے لا کر رکھ دیتے ہیں۔۔ متحدہ عرب امارات والے اگر وہ ڈیکوریشن پیس ، یا...
  12. طالوت

    روز مرہ کے معمولات

    چلیں رازداری نہ سہی پردے داری سمجھ لیں، اور ناقابل یقین بھی تو :) تالیاں بجانے والوں کو سب سے آخری کرسی ملتی ہے ۔۔ وسلام
  13. طالوت

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    تحریر اپنے پیغام کے اعتبار سے مکمل ، واضح اور تعصب سے پاک ہے ۔۔ خون بہانے کے لیے بڑی سخت اور مضبوط وجہ درکار ہوتی ہے (قران حاضر ہے کہ جنگ کس کس صورت میں جائز ہے) ، اور اگر کوئی ہم پر جارحیت کا مرتکب ہوتا ہے تو اس کے نتیجے میں بہنے والے خون کا افسوس نہیں ہونا چاہیے کہ اللہ کا حکم ہے کہ اس کے...
  14. طالوت

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    خوش آمدید محمد امین ۔۔ کورنگی کریک بیس کے اس تعلیمی ادارے کی کارکردگی ، داخلے کے لیے نمبروںکا تقاضا ، داخلوں کا سلسلہ و زمرہ جات بھی بیان کر دیں ۔۔ اب تھوڑی سی مشکل ہوا کرے گی کہ ہمارے ایک دوست عزیز امین بھی اسی محفل کے رکن ہیں ، اور آپ کا نام ہر بار دیکھنے پر میرا سارا دھیان ان کی طرف چلا...
  15. طالوت

    شادی جسم و جان اور قسمت و سر نوشت کا ملاپ ہے،

    بہت اچھی تحریر ہے نایاب ۔۔ وسلام
  16. طالوت

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    یہ میری ہی تصویر ہے ۔۔ یہ ویب کیم سے لی گئی تھی اور اس وقت میں بیزار سا بیٹھا تھا ، وجہ ٹھیک سے یاد نہیں ۔۔ اور ویب کیم سے کھیل رہا تھا بعد میں وہی تصویر یہاں چپکا دی دستخط میں موجود شعر کی بابت تو کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ۔۔ باقی رابطہ تو اس پورے دھاگے کا دیا تھا مگر وہ شاید میرے مراسلے پر اٹک...
  17. طالوت

    بیٹی کے لئے باپ اور بیٹے کے لئے ماں ۔۔۔۔۔۔

    حقیقت سے قریب تر تحریر ۔۔۔ اللہ رب العزت نے مرد و عورت کو چاہے کسی رشتے میں پیدا کیا ہو ان کی ایک دوسرے سے محبت بنسبت اپنی جنس کے کہیں زیادہ اور پرخلوص ہوتی ہے ۔۔ تاہم ماں جی مجھے اکثر احساس دلاتی رہتی ہیں:) کہ بیٹے ماؤں سے زیادہ پیار کرتے ہیں ۔۔:) وسلام
  18. طالوت

    خوفناک ساحل ۔۔ ؟

    ڈرا کب رہاں ہوں ؟ میں تو سوال کر رہا ہوں ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    روز مرہ کے معمولات

    بالکل یہ تو ٹھیک بات ہے ۔۔ راس آنی بھی نہیں چاہیے تو کب لے رہے ہو "ایکشن " جنھوں نے ہمارے کندھے پر رکھ کر بندوق چلائی ہے اور آپ کی شرافت پر شک کیا ہے ؟ اور جناب اچھے ذہن کے ساتھ اچھی صحت بھی چاہیے بلکہ صحت کا عمل دخل زیادہ ہے۔۔ اس کی مثال ہمارا بھائی ہے ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    رنگیلے ساحل

    بس تھوڑی سی گوگل کے ساتھ مغزماری کرنا پڑتی ہے۔۔ وسلام
Top