ماوراء
محفلین
اور بتاؤ نا۔۔ یہ تو کچھ بھی نہیں تھا۔ کون لوگ(فرشتےباقی جوگ لوگ انہیں"بھائی" سمجھتے ہیں وہ ابھی تک اس دھاگے کی طرف آئے ہی نہیں
![]()
![]()
اور تفصیل بتاؤ یا اتنا کافی ہے

اور بتاؤ نا۔۔ یہ تو کچھ بھی نہیں تھا۔ کون لوگ(فرشتےباقی جوگ لوگ انہیں"بھائی" سمجھتے ہیں وہ ابھی تک اس دھاگے کی طرف آئے ہی نہیں
![]()
![]()
اور تفصیل بتاؤ یا اتنا کافی ہے
جن بھائی کی یہ بات کر رہے ہیں۔۔ ان کا مطلب ہے کہ آپ ان کو بھائی نہیں بلکہ انکل کہا کریں۔زین میں تو باقی سب کو بھی بھائی سمجھتی ہوں مثلاً شمشاد بھائی ، زین بھائی ، فرخ بھائی ، وارث بھائی وغیرہ وغیرہآپ کونسے بھائی کی بات کر رہے ہو
![]()
معلوم ہوتا ہے آپ پاکستان میں "فرشتوں" کی اصطلاح سے واقف نہیں ۔۔ یہ اسی قسم کے فرشتوں کا ذکر خیر ہو رہا ہے جو امیدوار کو اسمبلی کی راہ دکھاتے ہیں ۔۔ لیکن اب تو ہمیں بھی ہری بتی مل گئی ہے سو انتظار بےسود ہے ۔۔
وسلام
طالوت کا اوتار: (کیا یہ ان کی اپنی تصویر ہے؟)
![]()
طالوت کے دستخط:
ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا۔۔۔اتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار بن گئے
مزید۔۔۔دستخط میں نبیل بھائی کا پوسٹ کیا ہوا ایک کالم کا لنک ہے۔ جس کر کھولنے پر طالوت کا پیغام سامنے آ جاتا ہے۔
بک بک کرنا میری عادت ہے کہ میں اپنا غبار ایسے ہی نامکمل ، مختصر اور کبھی کبھار ڈھکے چھپےالفاظ میں نکالتا ہوں جسے میں بک بک کا نام دیتا ہوں ۔۔ چونکہ اکثر لوگ اس سے متفق نہیں ہوتے تو اسے آپ بک بک ہی کہیں گے ۔۔مزید اگر آپ ان کی پروفائل دیکھیں تو۔۔۔اپنی دلچسپوں کے بارے میں لکھتے ہیں:
کتابیں پڑھنا اور بک بک کرنا۔