نتائج تلاش

  1. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    آئیے ملتے ہیں شارک مچھلی سے ! وسلام
  2. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    آپ نے شارک مچھلی والا دھاگہ دیکھا ؟ ؟ تصویری زمرے میں ! (ربط مت مانگئیے گا تازہ تازہ معاملہ ہے اوپر کے دو چار دھاگوں میں مل جائے گا) وسلام
  3. طالوت

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    ظہیر اشرف۔ وسلام
  4. طالوت

    تجویز۔ گیتوں کی ڈیٹابیس

    تجویز سہل، قابل عمل اور بہترین ہے ۔۔۔ وسلام
  5. طالوت

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    میرے تعارفی دھاگے میں یہ سوال دو مرتبہ کیا جا چکا ہے ، وہی جواب یہاں بھی دہرا دیتا ہوں ۔۔۔ یہ نبی بھی تھے ، تاہم ہمارے "علماء" کا اس میں اختلاف ہے ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    یہ تو اقبال کے حامیوں کو میرے خلاف کرنے کی سازش معلوم ہوتی ہے ۔۔ نام کا مطلب معلوم نہیں ، ایک عربی دوست سے رابطہ کیا ہے ، پتا چلتے ہی بیان کر دوں گا ۔۔۔ (انشاءاللہ) وسلام
  7. طالوت

    تجویز۔ گیتوں کی ڈیٹابیس

    مشکل کام ہے عمار میاں ، اب مجھے بہت سے گیت پسند ہیں مگر مجھے ان کی فلموں ، شاعروں حتٰی کہ گلوکاروں کے نام بھی نہیں پتا۔۔ وسلام
  8. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    محفل کی فضاء "نارمل" ہونے کہ وجہ یہی ہے کہ ان دنوں محفل پر کہانیاں پیش کی جا رہی ہیں جو حقیقت کے بے حد قریب ہیں ۔۔ تاہم کہانیوں میں فضائی کہانیوں اور خلائی کہانیوں کی شدید کمی محسوس کی جا رہی ہے ۔۔ بعض احباب کی جانب سے حقیقی کہانیوں کا غیر حقیقی پوسٹ مارٹم محفل کی فضاء کے لیے مناسب نہیں اس لیے...
  9. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    سردیوں میں آئسکریم کھانے سے جو فضاء بنتی ہے اس میں ناک بہنا ، چھینکنا ،"گلا بیٹھ جانا" ، "ٹھنڈ کا لگ جانا" اور نمونیہ قابل ذکر ہیں ۔۔ احتیاطی تدابیر : آیسکریمی فضا میں جانے سے پہلے پانچ منٹ کھلی فضاء میں کھڑے ہوں اور اپنے کانوں کو ہاتھ لگائیں اگر وہ گرم ہوں تا آئسکریم کھا سکتے ہیں ورنہ ایسی فضاء...
  10. طالوت

    میرا بک شیلف

    (یا اللہ خیر ! شمشاد آج بہت مہربان نظر آتے ہیں ۔۔) آپ ذرا جلدی سے اپنی فہرست مدون کریں تاکہ میں بھی اس سنہرے موقع سے فائدہ اٹھاؤں۔۔ اچھا یہ بتاتاتاتاتا ئیں کہ کتب۔۔۔۔۔۔ وووواپس بھی کرنی ہیں :confused: :( اگر نہیں تو پھر تو بلے بلے ہی ہو گئی :blush: وسلام
  11. طالوت

    کینیڈا سے بھی اردو فورم شروع کرنے کی کوشش

    بہت اچھے انیس فاروقی۔۔ اللہ اس فورم کو بھی ترقی دے ۔۔ منتظم اعلٰی کی کوئی سیٹ خالی ہو تو ہمیں یاد کریں ، اگلا پچھلا سارا غصہ نکالنا ہے :blush: خیر مذاق برطرف ، ہم تو گینڈے کی طرح جہاں بیٹھ جائیں وہاں سے اٹھنا مشکل ہو جاتا ہے جب تک کہ "دھکے ٹھڈے" مار کر نہ اٹھایا جائے ، اور اس وقت مابدولت...
  12. طالوت

    کتب pdf form میں

    لیکن مودودی مرحوم کو اعلٰی ان معنوں میں لیا نہیں جاتا جن معنوں میں احمد رضا کو لیا جاتا ہے ۔۔ بلکہ ان کے لیے تو (رض) بھی لکھا جاتا ہے ۔۔ اور ان کے اور ان کے جانشینوں کے "کارنامے" انھیں کسی اور طرح کا اعلٰی ثابت کرتے ہیں ۔۔ جو اکثر انبیاء کے لیے بھی ثابت نہیں ہوتا ۔۔ تحقیق کے لیے ان کی کتب اور...
  13. طالوت

    تاریخ قرآن - تبصرے

    اگر آپ اسے اسکین کر سکیں تو میں پڑھ بھی لوں گا اور برقیانے کا کام بھی شروع کر دوں گا۔۔ (انشاءاللہ) وسلام
  14. طالوت

    آئیے ملتے ہیں شارک مچھلی سے !

    Tiger shark Bull shark مچھلی شے تو کھانے کی ہے مگر یہ آپ کو بھی کھا سکتی ہے ۔۔ وسلام
  15. طالوت

    آئیے ملتے ہیں شارک مچھلی سے !

    Frilled shark Blue shark
  16. طالوت

    آئیے ملتے ہیں شارک مچھلی سے !

    Hammerhead shark Tope shark Mako shark Basking shark
  17. طالوت

    آئیے ملتے ہیں شارک مچھلی سے !

    Whale shark
  18. طالوت

    آئیے ملتے ہیں شارک مچھلی سے !

    شارک مچھلیوں کی اقسام میں سے ایک قسم ہے جو نہایت خونخوار اور چالاک شکاری ہے ۔۔ مچھلیوں کی طرح گلپھڑوں سے سانس لیتی ہے مگر اس کے گھلپھڑے پروں یا چھلکوں سے ڈھکے ہوئے نہیں ہوتے ۔۔ ان کے دانت تیز اور خطرناک ہوتے ہیں ۔۔ بعض شارک اپنی پوری زندگی میں 30،000 دانت گرا دیتی ہیں ، ان جبڑوں میں دانتوں کی...
  19. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    تو پھر کبھی آپ نے کھیت سے تازہ تازہ مولی یا شلجم نکال کر کنوئیں یا ٹیب ویل کے پانی سے دھو کر نہیں کھایا ہو گا ۔۔۔ وسلام
  20. طالوت

    میرا بک شیلف

    اصل میں زیادہ تر کتب جماعت سے وابستہ لوگوں کی لکھی ہوئی ہیں اس لیے ایسا لگا ۔۔ وسلام
Top