نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    جاوید میانداد اب 'د' سے
  2. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    سن کے الٹی آ رہی ھے اب پینے سے تو پتہ نہیں کیا ہو جائے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ س)- روزہ کیوں لگتا ھے:confused:؟
  3. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    محب بہت کم کم آتے ہیں اب محفل میں:rolleyes:
  4. حسن علوی

    20-20 ورلڈ کپ فائنل۔ پاکستان کے مقابلے میں انڈیا کی جیت

    انفارمیشن کے لیئے بہت بہت شکریہ:grin: محب بھائی آج کل کہاں غائب ہیں خیر سے؟
  5. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    عمار کی جگہ ایک بار پھر حسن علوی:grin: شمشاد بھائی کچھ نوٹ کیا آپ نے؟ یہ تیسری بار ایسا ہوا ھے کہ آپ نے عمار کا بولا اور آ میں گیا آخر ماجرا کیا ھے:confused:
  6. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    آپ نے م سے پوچھا تھا شمشاد بھائی آج آپ کو کیا ہو کیا ھے:confused:؟
  7. حسن علوی

    شہر کا نام تو بتائیں

    میانوالی اب 'ی' سے
  8. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    'پ' سے ماورا، محفل کی ایک سر گرم رکن:grin: اب 'ا' سے
  9. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    اقبال کا تو شاہین تھا بلبل کس شاعر کا پسندیدہ پرندہ ھے؟
  10. حسن علوی

    مبارکباد شگفتہ کو سالگرہ مبارک

    جلدی ڈیسائڈ کر لیں کہ سالگرہ ھے کہ نہیں، پھر وش بھی کرنا ھے انہیں
  11. حسن علوی

    20-20 ورلڈ کپ فائنل۔ پاکستان کے مقابلے میں انڈیا کی جیت

    کیا کرکٹ کا روایتی حسن برقرار رہ سکے گا؟
  12. حسن علوی

    موسم کا حال!

    کہاں جانے کی تیاری ہو رہی ھے باجو سالگرہ کا کیک تو کھلاتی جایئں:rolleyes:
  13. حسن علوی

    موسم کا حال!

    ہارن دے کر پاس کریں، نہیں تو پھر برداشت کریں;)
  14. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    خوش آمدید اعجاز صاحب:)
  15. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟

    جب تم کہو گے:grin:
  16. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    شمشاد بھائی کیا کرتے ہیں 'ح' نہیں تھا 'خ' تھا:(
  17. حسن علوی

    مبارکباد غزل عباس کی سالگرہ

    ماشااللہ عباس صاحب بہت بہت مبارک ہو خیر سے آپ کو۔ خدا کرے غزل یونہی خوش و خرم اور شاد و آباد رہے (آمین:))
  18. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    گڑے مردے نا اکھاڑیں اور 'خ' سے نام بتایئں جلدی سے شاباش:rolleyes:
  19. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    نبی کریم کی رحلت کے بعد صحابہ اکرام میں ایک مشہور جنگ ہوئی تھی۔ اسکی وجہ اور بیک گراؤنڈ کے بارے میں کسی کو علم ھے؟
  20. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    "شبّہ خیر":eek: مطلب؟؟؟؟؟
Top